Lec-01 3d Animation Course / Introduction about 3d Softwares / intro Alice 3 Software
Peace Center Peace Center
recent

ہیڈ لائنز

recent
random
جاري التحميل ...

Lec-01 3d Animation Course / Introduction about 3d Softwares / intro Alice 3 Software

 

Lec-01 3d Animation Course / Introduction about 3d Softwares / intro Alice 3 Software 


السلام علیکم everyone kindly آپ لوگ chat box میں کنفرم کر دیں آپ سب کو voice clear ہے اور سکرین visible ہے kindly یہ بھی آپ لوگ بتا دیجیے گا۔ Okay students, آپ لوگوں میں سے تمام لوگ جنہوں نے ڈیمو سیشنز لیا ہے وہ مجھ سے واقف ہوں گے پھر بھی آج first class briefly I am having more than five years of experience in the field of animations, graphic design اور تقریبا سال سے زائد کا میرا ایکسپیرئینس ہو چکا ہے students کو آن لائن train کرتے ہوئے ان کے professional careers کو start کراتے ہوئے تو students آپ لوگوں کا جو کورس ہے تھری ڈی animation جس طریقے سے آپ لوگ demo session دے چکے ہیں جس کے بارے میں میں نے کہا تھا کہ ایک best course ہے جس میں آپ لوگوں کو بتایا جائے گا کہ آپ لوگوں نے کس طریقے سے یوٹیوب چینلز پر کام کرنا ہے کس طرح سے آپ لوگوں نے اپنی تھری ڈی animations وغیرہ بنانی ہیں وہ ساری چیزیں آپ لوگ سیکھیں گے آپ لوگوں میں سے جو ہے آپ لوگوں کے ساتھ وغیرہ بھی شیئر کر دیا ہوگا

سوفٹ ویئر ز انسٹالیشن

تو آج کا جو لیکچر ہے اس میں سب سے چیز جو سب سے زیادہ مسئلہ سٹوڈنٹس کو آتا ہے اور وغیرہ وہ میں آپ لوگوں سے ڈسکس کروں گی سٹارٹ کرنے سے پہلے میں آپ لوگوں سے آہ بتاتی چلوں جن کے کیمراز آن ہے وہ یہ کریں کہ اپنے ویڈیو کیمراز کو آف کر لیں students تھری animation کا جو basically آپ لوگ سیکھیں گے یہ تھوڑا سا patience کا کام ہے یعنی اتنی جلدی نہیں بنتی ہیں اس میں آپ لوگوں کو کافی دیر بیٹھ کے ان کو بنانا پڑتا ہے آپ لوگوں کو اس میں locations بنانی پڑتی ہیں آپ لوگوں کو بنانے پڑتے ہیں آپ لوگوں کو پورا  environment create کرنا پڑتا ہے آپ لوگ جو ہیں اس میں اپنے characters وغیرہ کو کرتے ہیں اور پھر آپ لوگوں کی باقاعدہ جو ہے وہ animations وغیرہ اس پر بنتی ہیں آپ لوگ اس پہ کرتے ہیں اس میں آپ کو تھوڑا سا لگتا ہے بنانے میں تو یہ تھوڑا سا patience کا کام ہے باقی چیز یہ ہے کہ آپ لوگوں کو اس کورس میں ساتھ ساتھ چلنا ہے اور step by step چلنا ہے آہستہ آہستہ جو ہے نا آپ لوگ چیزوں کو لے کر چلیں گے آہستہ آہستہ آپ لوگ چیزوں کو کریں گے تو ہی جو ہے نا آپ لوگوں کو چیزیں سمجھ میں آئیں گی آپ لوگ assignments وغیرہ جو آپ لوگوں کو دی جائیں گی آپ لوگ وہ بنائیں گے تو ہی آپ لوگوں کی hands on practice ہو گی اگر آپ لوگ assignments نہیں کریں گے تو پھر یہ ساری جو باتیں ہیں وہ ایک باتیں ہوں گی that's it جب تک آپ لوگ اس پہ practically کام نہیں کریں آپ لوگ اس چیز کو سیکھ نہیں سکتے کیونکہ یہ animation basically ایک practical skill ہے تو آپ کو یہ ساری چیزیں ساتھ ساتھ جو ہیں بنانی پڑیں گی پھر یہ آپ لوگ جو ہیں اس کو کریں گے ورنہ آپ لوگ جو ہیں اس کو کور نہیں کر سکتے ہیں مشکل ہو جائے گا آپ لوگوں کے لیے اب students اس میں جو ہیں وہ آپ لوگوں کو بتا دیے گئے تھے


انسٹالیشن

Alice 3 سوفٹ ویئر

 تو میں پہلے آپ لوگوں کو ان کی installation کے بارے میں بتا دیتی ہوں جو first software ہے ہمارے پاس وہ ہے ہمارے پاس ٹھیک ہے نا تو آپ لوگوں نے simple تھری یہاں پر سرچ کرنا ہے اور ایل ایس dot آرگ basically اس کی ویب site ہے اس پر یہ آپ کو ایک جو ہے نا مل جائے گا دوسرا لنک get ایلس کے نام سے ٹھیک ہے یہ لنک میں آپ لوگوں کے ساتھ چیٹ box پہ بھی شیئر کر دیتی ہوں یہاں پر آپ لوگوں نے simply جانا ہے اور اس کو ڈاؤن لوڈ کرنا بہت ہی آسان ہے آپ لوگ simple یہاں سے جو ہے نا اس کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں یہ basically آپ کو تھری ڈیمز وغیرہ سیکھنے کے لیے چھوٹی چھوٹی آپ کو باتیں بتانے کے لیے use ہو گا جو professional animation ہے وہ movie strong اور ایک اور software ہے اس پہ بنائیں گے ٹھیک ہے تو یہاں پر آپ لوگ جیسے ہی جائیں گے آپ لوگوں نے نیچے آپ لوگوں نے scroll کرنا ہے اور آپ لوگوں کو یہاں get it کا option یہ جو first والا نظر آ رہا ہے نا اس پہ آپ نے get it پہ click کر دینا ہے تو آپ کی جو ہے نا ڈاؤن لوڈنگ آپ کی start ہو جائے گی صحیح ہے یہاں پر آپ لوگ میرے پاس already کیونکہ یہ آ ڈاؤن لوڈ ہوا ہوا ہے آ یہاں پر آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں یہ پڑا ہے تو اگر میں نے اس کو پہ click کر دیا تو اس کی دوبارہ سے reinstallation start ہو جائے گی تو آپ لوگوں نے simply ایل ایس سی پہ click کرنے کے بعد اس پہ get it پہ click کر دینا ہے دوسری جو students اس میں آپ لوگوں کے پاس سافٹ ویئر ہے اس کو تو انسٹال کرنا کوئی بھی مشکل بات نہیں ہے سمپل آپ اس کی ویب سائٹ پہ جائیں گے اور کر لیں گے ایک بار students کنفرم کرتے ہیں آپ لوگوں کو voice clear ہے اوکے ٹھیک ہے    thank   you آپ لوگ kindly اپنا بھی نا انٹرنیٹ connection students make sure کیا کری

فلم میکر سوفٹ ویئر

 اچھا آگے جو ہے students ہم لوگ جاتے ہیں اپنے  دوسرے سافٹ وئیر کی طرف جس کی installation تھوڑی سی complicated ہے ٹھیک ہے آ وہ ہمارے پاس جو سافٹ وئیر ہے اس کا نام ہے movie strong فلم میکر ٹھیک ہے تو students movie strong فل میکر پر آپ لوگوں نے basically آ تمام تر جو ہیں اپنی چیزیں وغیرہ آپ لوگوں نے اپنی تمام تر جو animations وغیرہ ہیں وہ movie strong فلم میکر پر آپ لوگوں نے بنانی ہے آپ لوگوں کا main software ہے مووی strong فلم میکر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی ایک ٹیکنیک ہے آپ لوگ پہلے جائیں گے اس کی official ویب site پر آپ لوگوں نے simple سرچ کرنا ہے مووی strong فل میکر اور پہلے آپ لوگوں نے یہاں ڈاؤن لوڈ پر کلک کرنا ہے ٹھیک ہے اور ڈاؤن لوڈ مووی سٹرانگ فل میکر یہ والی آپ کے پاس جو ہے نا ویب سائٹ ہو جائے گی صحیح ہے اب یہاں پر وہ آپ سے کہہ رہے ہیں سائن ان ٹو ڈاؤن لوڈ ٹھیک ہے تو آپ لوگوں نے ابھی اس پر sign in for example ابھی آپ لوگوں نے اس پر sign in نہیں کیا ہوا تو وہ آپ لوگ کیسے کریں گے آپ لوگوں نے اس پہ sign in کرنے کے لیے یہاں پر آپ لوگوں کو option نظر آ رہا ہے sign in sign up پہلے تو آپ لوگ اس پہ sign up کریں گے صحیح ہے اچھا students اس میں آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے یہ چیزیں جو ابھی میں آپ کو بتا رہی ہوں وہ آپ لوگوں نے رکھنی ہے آپ لوگوں نے simple یہاں پر جانا ہے اس کو آپ لوگوں نے sign up basically کرنا ہے temp mail سے آپ لوگوں نے اس کو اپنی اوریجنل میل سے جو ہے نا وہ آپ لوگوں نے sign in نہیں کرنا آپ لوگ simple جائیں گے temp mail پر temp mail basically ایک ویب site ہے جو کہ آپ لوگوں کو ایک temporary نقلی ای میل دے دیتی ہے اس وجہ سے کہ movie strong فل میکر کا یہ ہوتا ہے کہ after every fifteen days جو ہے نا آپ لوگ اس کو use نہیں کر سکتے پندرہ دنوں تک آپ اس کو کھل کے use اس میں اس کا پورا license ہوتا ہے نا basically fifteen days کا ہوتا ہے اس کا after fifteen days نا یہ آپ لوگوں کو lock out کر دیتا ہے تو اس کے لیے آپ لوگوں نے یہ کرنا ہوتا ہے کہ آپ لوگ after fifteen days of course آپ لوگ دوبارہ اس کو اپنا account اس کو create کرو گے لیکن یہ نہیں ہے کہ during fifteen days آپ کے پاس چیزیں لاک ہوتی ہیں یا آپ لوگ آپ کے پاس کچھ بھی لاک نہیں ہوتا کوئی ایک چیز بھی لاک نہیں ہوتی سب کچھ unlock ہوتا ہے آپ کے سینز آپ کے character سب کچھ تو یہ جب آپ لوگوں نے اس پہ sign up تب کرنا ہے جب میں strong فل میکر پڑھانے لگوں میں آپ لوگوں کو in جنرل idea دے رہی ہوں ٹھیک ہے نا کہ آپ لوگوں نے کس طریقے سے اسے get کرنا ہے سافٹ ویئر کو کیونکہ آپ لوگوں کے یہ اس  کورس میں included ہے

سافٹ ویئر installation میں first کلاس میں آپ لوگوں کو سیکھا دیتی ہوں یہاں پر آپ لوگ sample جائیں گے temp mail پر اور یہاں سے آپ لوگوں نے temporary ای میل اپنی لے لینی ہے یہ آپ لوگوں کو نقلی ای میل جو ہے وہ provide کر دیتا ہے یہ totally secure ہے ٹھیک ہے students اس میں آپ لوگوں کو ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ یہ آپ لوگوں کا جو ہے نا یہاں سے آپ لوگ اپنی ای میل کو copy کر لیں copy کرنے کے بعد یہاں پر آپ لوگ اپنی جو ہے وہ اپنی ای میل کو جو بھی آپ کی ای میل آپ نے copy کیا ہے اس سے آپ لوگ یہاں پر paste کر دیں گے after that آپ لوگوں نے اپنا username لکھنا ہے کوئی سا بھی آپ لوگ اپنا user name یہاں پر لکھ سکتے ہیں جس میں آپ لوگوں کے پاس جو ہے وہ آنے چاہیے آپ کے آپ لوگوں کا numbers اور آپ لوگوں کے جو ہے نا alphabets دونوں آنے چاہیے پھر آپ لوگوں نے کوئی سا بھی strong سا پاسورڈ اپنا جو ہے وہ رکھ لینا ہے جس پہ آپ لوگوں کا جس پہ آپ لوگوں کا جو ہے نا numbers بھی آئیں capital letters بھی آئیں small letters بھی آئیں اور پھر آپ لوگوں نے وہی والا جو ہے نا آپ لوگوں کا جو بھی password ہے اس کو آپ لوگوں نے کنفرم کرنا ہے اس کو آپ لوگوں نے دوبارہ لکھنا ہے آپ لوگوں نے اس کی official ویب site پہ جا کر اس پر جو ہے نا آپ لوگوں نے اپنا account جو ہے وہ create کرنا ہے ٹھیک ہے نا یہاں پر آپ لوگوں نے کرنے کے بعد sign up پر click کر لینا ہے اور آپ لوگوں نے دو چیزیں یاد رکھنی ہیں ایک اپنا user name اور ایک اپنا password یہ دو چیزیں آپ لوگوں نے کیونکہ اگر آپ لوگ یہ بھول گئے تو یہاں پر جب آپ کا ڈاؤن لوڈ ہو جائے گا ٹھیک ہے نا تو یہاں پر وہ آپ سے بولے گا کہ آپ کا مانگے گا تو اسی لیے اس کو آپ لوگوں نے اپنے پاس لکھ کے رکھ لینا ہے fifteen days کے بعد آپ لوگوں کو دوبارہ یہ process جو ہے وہ repeat کرنا پڑے گا لیکن یہ ہے کہ اس میں یہ ہے کہ آپ لوگ جو بھی تھری ڈی animation بنا رہے ہو ٹھیک ہے آپ لوگ کوشش کرو کہ اگر آپ لوگوں کا پروجیکٹ کافی لمبا ہے اگر آپ لوگوں کو لگتا ہے کہ بھئی ویڈیو آپ کی بارہ تیرہ دن میں ختم ہو گی۔ تو آپ لوگوں نے نا ابھی آپ لوگوں کو فلم میکر use کرتے ہوئے چھ سات دن ہوئے ہیں۔ پیچھے چھ سات دن رہ گئے ہیں۔ تو آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے یہ نہیں دیکھنا کہ یہ چھ سات دن ختم ہوں گے پھر میں نیا account بناؤں گا بناؤں گی۔ آپ نے اگر آپ نے نئی ویڈیو شروع کرنی ہے آپ کو لگ رہا ہے یہ late ختم ہوگی تو آپ نیا account پرانے والے کو simply logout کر دیں یہاں سے آپ کو logout کا option جس طرح login کا مل رہا ہے اسی طرح یہاں side پہ logout کا آ جاتا ہے جب آپ کرتے ہیں۔ ٹھیک ہے جیسے ہی آپ اس کو log out کر کے دوسرے account آپ simple login کر لیں گے تو پھر آپ اس کو بار بار use کر سکتے ہیں وہ بھی strong فل میکر کو آپ لوگوں نے اس طرح سے ڈاؤن لوڈ کرنا ہے

کیپ کٹ سوفٹ ویئر

جو third software ہے آپ کا وہ ہے آپ کے پاس cap cut پی سی ٹھیک ہے cap cut پی سی پہ آپ لوگوں نے sample جانا ہے یہ تو بہت ہی sample ہے اس کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اس کی official ویب site پہ جائیں گے اور یہاں پر آپ کے پاس ڈاؤن لوڈ کا option آئے گا cap cut پی سی لکھیں گے cap cut dot کام اس کی official ویب site ہے ٹھیک ہے اس میں students کوئی جو ہے نا water mark نہیں آتا اس کا crack وغیرہ جو ہے نا آپ کہہ رہے ہیں after fifteen days وہ get into پی سی وغیرہ کہیں پر بھی نہیں مل یہ میں آپ لوگوں کو بتا دوں اس کو کریک کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے جو کہ میں نے آپ لوگوں کو بتایا ہے by using temple that's it اس کا کریک آپ لوگ جس پہ ڈھونڈ لیں جس ویب site پہ ڈھونڈ لیں آپ لوگوں کو نہیں ملے گا آپ لوگ خود بھی try کر کے دیکھ لیجئے گا اس میں کوئی water mark نہیں آتا کوئی چیز لاک نہیں ہوتی quality بھی آپ لوگ four کے quality تک چیزوں کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اچھا اب یہ آتا ہے آپ کے پاس جس کو آپ لوگ free of cost ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں تو

students یہ تو آپ کے تین main software تھے جو کہ آپ لوگوں demo سیشن میں بھی بتائے گئے تھے کہ آپ لوگوں کو یہ پڑھائے جائیں گے آپ لوگ یہ والی چیزیں جو ہیں کریں گے ان سافٹ وئیرز کو آپ لوگوں نے cover کرنا ہے

سٹوڈیو پرو سوفٹ ویئر سرپرائزڈ

 اس کے علاوہ students سے ہم لوگوں نے آپ لوگوں کے لیے ایک surprise add کیا ہے جس کا ہم لوگوں نے آپ لوگوں کو پہلے نہیں بتایا تھا ابھی ہم لوگ آپ لوگوں کو اس کا بتا رہے ہیں فرسٹ کلاس میں اس سافٹ ویئر کا نام ہے

 create سٹوڈیو protein سٹوڈیو pro ایک بہت ہی زبردست سافٹ وئیر ہے جو بہت ہی مہنگا ہے اس کا crack بھی آپ لوگوں کو کہیں ملتا وہ آپ لوگوں کو خریدنا پڑتا ہے ٹھیک ہے کہیں نہیں ملتا لیکن وہ ہم لوگوں نے آپ لوگوں کے لیے لے لیا ہے ہم لوگ آپ لوگوں کو خود provide کریں گے ہم لوگ آپ لوگوں کو جو ہے نا create studio pro کا سافٹ ویئر جب آپ لوگ کرنے لگیں گے نا اب یہ آپ لوگوں کا کیونکہ advance level میں create سٹوڈیو pro آئے گا basic classes میں نہیں آئے گا تو جب آپ لوگ اس کو سیکھنے لگیں گے نا تو آپ لوگوں کو create studio pro جو ہے وہ کروایا جائے گا

یہاں پر میں آپ لوگوں کو دکھا دوں کہ بھئی یہ سافٹ ویئر کیا چیز ہے یہاں پر میں نے simple create studio pro لکھا آپ کا crack وغیرہ کہیں بھی ڈھونڈتے رہیں نہیں ملے گا جو ملے گا یہاں پر اس میں اس طریقے کے جو ہیں نا آپ کے پاس characters three ڈی ہوتے ہیں یہ جو آپ لوگ دیکھ رہے ہیں یہ بہت ہی اچھا ہے specially for تھری ڈی adds سی ڈی ایکسپلینر یعنی professional مووی strong فلمیکر میں نے آپ لوگوں کو demo session میں بھی کہا تھا کہ آپ لوگوں کو نا آ نہیں ملے گی professional وہ تو کافی اچھا ہے movie strong فلم میکر بہت اچھا ہے لیکن اس میں آپ کو میں نے کہا تھا کہ بلنڈر type چیز نہیں ملے گی تو یہ دیکھیں آپ لوگوں کو جو characters quality اس والے سافٹ ویئر میں وہ بلینڈر ٹائپ ملے گی تو آپ لوگوں کا اگر سسٹم نارمل ہے اس پر بھی یہ چل جائے گا تو یہ آپ لوگوں کے پاس ایک اور اچھی چیز آ گئی ہے

سٹوڈیو پرو سوفٹ ویئر

تو اس پر بنی ہوئی میں آپ لوگوں کو ویڈیو دکھاتی ہوں جو کہ create سٹوڈیو pro پر بنی ہے تاکہ آپ لوگوں کو اس سافٹ وئیر کی work کا بھی idea ہو جائے یہ create سٹوڈیو proper animation بنائی ہوئی ہے ٹھیک ہے آپ لوگوں کے سامنے ہے ویڈیو یہ students تو یہ ایک بہت ہی اچھا سافٹ ویئر ہے بڑا ہی professional سافٹ وئیر ہے اس پہ آپ لوگوں کی تھری ڈی ads وغیرہ کے لیے explainers کے لیے تھری ڈی کے لیے کیونکہ آپ لوگوں کو پتا ہے کہ تھری ڈی animation میں آپ لوگوں کو payment زیادہ جو ملتی ہے پیسے زیادہ جو آپ لوگ projects سے add کر سکتے ہو earn کر سکتے ہو تھری ڈی ads اور تھری ڈی explaner سے کر سکتے ہو تو یہ یہاں پر سافٹ وئیر میرے پاس موجود بھی ہے اس کو جو ہے نا آپ لوگ آ تھوڑا سا میں آپ لوگوں کو بتا بھی دوں یہ آپ لوگوں کو ہم لوگ تب provide کر دیں گے جب آپ اس کی lectures پر آؤ گے ابھی جو آپ لوگوں نے ڈاؤن لوڈ کرنے ہیں وہ lecture کرنے ہیں and student آپ لوگوں کو یہ والا جو ہے نا کوئی بھی جو ہے نہیں کرا رہا پورے مطلب آپ کو بتاؤں کوئی انسٹیٹیوٹ اس کو آفر نہیں کر رہا

 یہ بہت ہی زبردست قسم کا سافٹ وئیر ہے جس کی تھری ڈی tool ِکٹ جو ہے وہ بہت ہی professional ہے بہت ہی جو ہے نا زبردست قسم کی ہے اور بہت ہی زبردست آپ لوگ جو ہیں نا اس میں چیزوں کو کر سکتے ہیں آپ لوگوں کو یہ ہم لوگ provide کر دیں گے تو یہ آپ لوگوں کی advance lecture میں ہو گا اور یہ آپ لوگوں کو as اے بونس اس میں سکھایا جا رہا یہ بہت ہی special سافٹ وئیر ہے اگر آپ لوگ اس کو سیکھ لیتے ہیں نا تو آپ لوگ تھری ڈی ایڈز کے پروجیکٹ تھری ڈی ایکسپلینر کے پروجیکٹس کو کر رہے ہوں گے آپ لوگوں کو بلینڈر پہ بیٹھ کے گھنٹوں وہ کرنے کی اور مہنگا پی سی لینے کی وہ بھی ضرورت نہیں ہو گی بہت زبردست قسم کی چیز ہے جو کہ ہم آپ لوگوں کو provide کریں گے آئی hope so آپ لوگوں کو اس کی animation دیکھ کے ہی idea ہو گیا ہو گا اس سافٹ ویئر کو بھی میں نے open کیا یہ آپ لوگوں کے سامنے اس کا ایک template بھی ہے تو یہاں سے آپ کو idea ہو جائے گا یہ کافی اچھی چیز ہے


فرسٹ لیکچر

اچھا اب ہم لوگ آج کا اپنا lecture جو ہے وہ میں تھوڑا سا آپ لوگوں کو deliver کر دوں جس میں میں نے آپ لوگوں کو میں ختم کروں تو students اب میں آج کے lecture پہ آتی ہوں آج کا جو ہم نے lecture basically کرنا ہے وہ ایل ایس تھری پر کرنا ہے

Alice 3 سوفٹ ویئر

 اب ایل ایس تھری پر آپ لوگوں کو professional animations وغیرہ نہیں بنائیں گے اس میں آپ لوگ basic comics type چیزیں بنا لیں گے ٹھیک ہے نا basically یہ اس طریقے سے ہے کہ آپ لوگوں کو تھوڑی بہت animation کی terminology سمجھ میں آجائیں animation میں کون سے terms ہوتے ہیں کون سی چیزیں ہیں اس میں تھوڑی سی programming وغیرہ basically آپ لوگ use کرتے ہیں گھبرانا نہیں ہے انشاءاللہ آپ لوگ اس کو کر لیں گے آپ لوگوں کو scratch سے جو ہے وہ گی تو وہ اس کے لیے کوئی مسئلہ نہیں ہو گا آپ لوگوں کے لیے تو یہ جو ہے یہاں سے ہم لوگ اس کو start کرتے ہیں جیسے ہی آپ لوگ ایل ایس تھری کو open کریں گے ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ لوگوں کو اس طریقے کا interface نظر آئے گا پہلی option جیسے ہی open کریں گے نا آپ کے پاس یہ چیز open ہو جائے گی پہلی option آپ کو نظر آئے گی کی ٹھیک ہے دوسری option آپ کو نظر آئے گی starters کی جو بلینک slaves ہیں نا اس میں آپ لوگوں کو کچھ فلورز دیے ہوں گے جس طریقے سے grass بنی ہوئی ہو گی وہ دی جائے گی سی کا جو surface ہے وہ دیا جائے گا مون surface ہو گئی اسی طرح different کی surface کسی room کی surface ہو گئی فلور ہو گیا کا فلور ہو گیا وغیرہ یہ ساری چیزیں see یا وہ island کا water surface یہ ساری چیزیں آپ لوگوں کو کچھ سی جو ہے نا grounds کیے جائیں گے جن کے اوپر آپ لوگوں نے چیزیں وغیرہ رکھ کے animation کر سکتے ہیں جو دوسری option ہے وہ ہے آپ کے پاس کی یہاں پر آپ کے پاس کچھ بنائی پہلے سے بنی بنائی کی گئی ہیں جس طریقے سے آپ لوگ یہاں پر دیکھ سکتے ہیں انہوں نے ان کو نا divide کیا ہوا ہے جس طریقے سے یہ ایک ہے ٹھیک ہے یہ کچھ snow area ہے ٹھیک ہے یہ ایک island کا انہوں نے دکھایا ہوا ہے north west کو دکھایا ہوا ہے اس طریقے سے یہاں پر آپ لوگوں کو کچھ پہلے سے بنے بنائے سینز جو ہیں وہ مل جائیں گے پھر یہ کا انہوں نے بنایا ہوا ہے تو یہ چیزیں ہیں پھر کچھ انڈین آرکیٹیکچر type سین جو ہے پہلے سے یہاں پر بنایا ہوا ہے جہاں پر آپ لوگ اپنے characters وغیرہ کو place کر کے اپنی چیزیں وغیرہ جو ہیں وہ بنا سکتے ہیں پھر اسی طرح آپ کو کچھ forest کے سینز مل جائیں گے ٹھیک ہے تو یہ آپ کے پاس کچھ startups موجود ہیں جن کو آپ لوگ use کرتے ہیں جو third option آتی ہے وہ آتی ہے my projects کی تو my projects پر آپ کے پاس وہ projects آ رہے ہوں گے جو جو آپ لوگ کر رہے ہوں گے نا وہ یہاں پر آپ کے پاس جو ہیں وہ save ہوتے جائیں گے my projects میں

پروجیکٹس

 پھر آپ کے پاس یہاں پر projects آ رہے ہوں گے جو آپ لوگوں نے حال ہی میں کیے ہیں latest جو آپ نے projects کیے ہیں وہ میں آ رہے ہوں گے آپ کے پاس فائل سسٹم ہو گا یہاں پر اگر آپ کو کوئی فائل پہلے سے اگر آپ نے کوئی کام کیا ہے اس کو ڈھونڈنا ہے تو آپ کر سکتے ہو یہ چیز آپ لوگوں کی ہوتی نہیں ہے جو چیز آپ کی ہوتی ہے وہ ہوتی ہیں سب سے زیادہ important یا پھر ہوتے ہیں ٹھیک ہے نا تو پہ تو میں نہیں جاؤں گی میں آپ لوگوں کو نا بالکل start سے start کرتی ہوں تو یہاں پر آپ کے پاس different surfaces موجود ہیں ٹھیک ہے تو یہاں سے ہم لوگ کوئی ایک surface لے لیتے ہیں جس طریقے سے یہاں پر ہم لوگ لے لیتے ہیں سنو ٹھیک ہے نا تو اب snow پر میں نے click کیا تو آپ لوگ دیکھ لیں آپ کے سامنے جو ہے نا اب کا جو وہ آجائے گا.

 

اچھا یہ آپ کے پاس آگیا students ایک چیز یاد رکھنا آپ لوگوں نے جونسا بھی animation software use کر رہے ہیں آپ لوگ آگے جا کے مووی strong کریں گے ابھی کر رہے ہیں پھر

کری ایٹ سٹوڈیو پرو

 create studio prove کریں گے آپ لوگوں نے اپنے لیپ ٹاپ کے ساتھ ایک ماس attach کرنا ہے ٹھیک ہے کیونکہ یہاں پر آپ کو roller کی بھی ضرورت پڑتی ہے جو ماؤںس کا wheel ہوتا ہے نا zoom in zoom out کرنے کے لیے آپ کو اس کے roll wheel کی ضرورت پڑتی ہے تو آپ لوگوں نے لازمی لازمی اپنے لیپ ٹاپ کے ساتھ اپنا ماوس attach کرنا ہے نا آپ لوگ جو ہے نا آپ نے جو آپ لوگوں کا لیپ ٹاپ ہے اس کے keypad کے ساتھ آپ لوگ نہیں کر سکتے ہو اچھا جیسے ہی میں نے snow کو select کیا نا میرے پاس یہ ایک عجیب طرح کا horror سا interface آ گیا جس کو بھی ہم نے use نہیں کرنا ہم نے یہاں پر ایک option نظر آ رہی ہے setup سین کی اس setup سین کے option پر آپ لوگوں کو click کرنا ہے یہ چھوٹی سکرین پر جیسے ہی آپ setup سین کی option پر click کریں گے آپ کے پاس یہ interface جو ہے وہ open ہو جائے گا اب students یہ میں بتاؤں یہ ان کو basic terms جو ہیں نا جس طریقے سے roll اور میں کیا فرق ہے تھری ڈی animations میں جو use ہوتی ہیں ان سے جو ہے نا introduce کروانے کے لیے کیا ہے اور چھوٹی چھوٹی comics وغیرہ اگر آپ لوگوں کو بنانی ہوں اپنی shorts وغیرہ کے لیے اپنے انسٹاگرام وغیرہ کے لیے اس طریقے کی چیزیں آپ لوگوں کو کرنی ہوں تو اس کے لیے آپ لوگ اس کو use کر سکتے ہیں professional animation software ہم لوگ studio pro اور movie strong فل میکر پر ہی جو ہے وہ کریں گے اچھا اب یہاں پر یہ چیز ہمارے پاس یہ interface ہمارے پاس آ گیا ہے جنہوں نے snow جو ہے کی تھی تو یہاں سارا یہ سا ہمارے پاس آ گیا ہے نا اب

یہاں پر students نیچے آپ لوگ دیکھیں تو آپ لوگوں کو بہت ساری نظر آ رہی ہیں یہاں پر آپ کو ہے ٹھیک ہے نا پہلی آپ لوگوں کو یہ نظر آ رہی ہے اب students کلاس میں آپ لوگوں کو کیا چیز جو ہے وہ آ اس کا کیا مطلب ہے تو یہاں پر انہوں نے جو ہے نا کو جو ہے نا کیا ہے ہمارے پاس ہے یہ آپ کے سامنے نا بنی بھی ہوئی ہیں تاکہ سمجھ میں آ جائے اس میں وہ سارے characters ہیں وہ چیزیں ہوں گی جو کہ آ to legs پر to feet پر جو ہیں وہ چلتی ہیں ٹھیک ہے نا جس طرح ٹھیک ہے یا اس سے relevant options جو ہیں تو آپ یہاں پر کریں گے تو آپ کو بہت سارے human characters یا ایسے character جو کہ two feet پر چلتے ہیں ٹھیک ہے پر چلتے ہیں وہ آپ کے سامنے آ جائیں گے صحیح ہے

 تو first کلاس ہماری یہ اس میں آپ کے پاس بہت سارے بہت سارے characters بہت کچھ یہاں پر مل جائے گا جو سیکنڈ آپ کے پاس کلاس ہے اس کے بعد جو سیکنڈ کلاس ہے اس میں وہ آپ کے پاس ہیں فلائیر کلاس تو یہ اس کے نام سے ہی آپ لوگوں کو اندازہ ہو رہا ہے کہ اس میں سارے وہ والے یا وہ والے آبجیکٹس ہوں گے جو کہ فلائی کر سکتے ہیں جیسے برڈز ٹھیک ہے یا اس طریقے کی ساری چیزیں جو کہ فلائی کر سکتے ہیں تو اس سے ریلیونٹ آپ کے پاس چیزیں ہیں اب یہاں پر آپ لوگ دیکھ رہے ہوں گے کہ کچھ چیزوں کے آگے ٹو لکھا ہوا ہے یا تھری لکھا ہوا ہے اس طرح کی  چیزیں تو یہ  ان کے فولڈرز ہیں اب یہاں پر اگر آپ click کریں گے نا تو اس میں دو طرح کے ہیں ٹھیک ہے آ اگر یہاں پر click کیا تو یہاں پر دو طرح کے آپ کے پاس جو ہے نا یہ کلاس میں یہ category ہے تو اس کا مطلب جہاں پر two یا three لکھا اس کا مطلب اس کو اگر آپ click کریں گے تو اس کے اندر مزید characters بھی موجود ہیں پھر جو آپ کے پاس third کلاس آتی ہے وہ ہے پراپ کلاس ٹھیک ہے آ properties بھی کہا جاتا ہے پراپ بھی کہا جاتا ہے اگر کسی نے پہلے والا سیشن animation and ویڈیو کا لیا ہے تو جو پراپرٹیز تھی نا پراپرٹیز کو میں شارٹ فارم میں پراپس ہی کہا جاتا ہے ٹھیک ہے نا تو پراپ کلاس میں آپ کو تمام پراپ چیزیں ملیں گی جو کہ آپ لوگ اپنی میں بنانے کے لیے کر سکتے ہیں ادھر آپ کو کوئی چیز ایسی نہیں ہو گی جو کہ نہ ملے یہاں پر آپ دیکھیں ایک بک کیس ہے بک کیس کے آگے لکھا ہوا ہے ایٹین یعنی اس میں ایٹین ڈیزائنز آپ کے پاس ہیں بک کیس کہ آپ لوگ یہاں دیکھ سکتے ہیں کہ کتنی کے آپ کو یہاں پر چیزیں دی ہوئی ہیں یعنی یہاں پر already اتنی زیادہ آپ کے پاس options ہیں اور ہر option کے اندر اس کی سب category بھی یہاں پر دیکھیں sixteen options four options تو اس کے اندر مزید بھی آپ کو بہت ساری جو ہے نا چیزیں دی گئی ہیں پھر اسی طرح آپ لوگ room بنا رہے ہیں آپ کو اس میں bed وغیرہ لگانا ہے کچھ چیز تو یہاں پر آپ دیکھیں گے اس کے اندر sixty one extras آپ کو designs اور وہ ساری چیزیں دی گئی ہیں اب آپ of course کارٹونز بنا رہے ہیں animation بنا رہے ہیں comic بنا رہے ہیں اس میں اگر آپ کو سین وغیرہ بھی تو دکھانا پڑتا ہے نا تو یہ چیزیں آپ لوگ اس میں جو ہے وہ add کر سکتے ہیں آ جی next آپ کے پاس ہے اب یہاں پر آپ لوگ مزید بھی جو ہے نا اس کو دیکھیے گا کہ آپ کے پاس ہر category کی چیزیں یہاں پر موجود ہیں even یہاں پر پن بال ٹھیک ہے برتھ ڈے کیکس ٹھیک ہے جو بھی چیزیں آپ لوگوں کو daily life میں ہر طرح کا فرنیچر آپ کو available even bottle of soft drink بھی آپ کے پاس یہاں پر موجود ہے اور unlimited یہاں پر آپ کو props دیے گئے ہیں

آپ کو یہاں پر پہلے سے میں نے آپ لوگوں کو demo سیشن میں تمام students کو بتایا تھا نا کہ تھری کا کورس ہے تھری ڈی ماڈلنگ کا کورس نہیں ہے لیکن تھری ڈی ماڈلز جتنے بھی سوفٹ وئیر آپ لوگوں کو کرائے جائیں گے اس میں پہلے سے بنے بنائے موجود ہوں گے تو یہاں پر آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں کہ بھائی ہر طرح کا تھری ڈی ماڈل ہمارے پاس ہے جس کو آپ لوگ کر سکتے ہیں یہاں سے آپ لوگ اپنی بہت ساری چیزیں جو ہیں وہ بنا سکتے ہیں اپنی چیزیں کر سکتے ہیں ٹھیک ہے تو یہ آپ لوگ اس کو خود بھی دیکھ لیجیے گا کافی اس میں چیزیں ہیں next جو ہمارے پاس کلاس آتی ہے students اس میں ہیں ہمارے پاس سیکنڈ اس میں ہمارے پاس ہے اب کلاس میں ہمارے پاس جس طریقے سے آپ کے پاس ایک picture بنی ہے یہیں سے آپ کو idea ہو رہا ہے کہ اس طریقے کی چیزیں ہوں گی جو کہ four leg ہوتی ہیں چار ٹانگوں پر چلتی ہیں animals وغیرہ یا ایسی چیزیں ہیں نا تو اس کی الگ انہوں نے category بنائی ہوئی ہے اس میں زیادہ تر animals ہی آتے ہیں اسی طرح کی چیزیں آتی ہیں نا dogs وغیرہ ہو گئے یہ چیزیں تو ان کے لیے آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں کہ الگ category ہے جس میں یہ سارے پڑے ہوئے ہیں اب next جو ہے ہمارے پاس اس میں اس میں ہمارے پاس وہ چیزیں ہیں جو کہ آپ لوگوں کے پاس جس طریقے سے سی شیلز ہو گئے ٹھیک ہے جو کہ رینگتی ہیں سی شیلز وغیرہ اس طریقے کی چیزیں آپ کے پاس ہو گئیں پھر اس میں آپ کے پاس وہ چیزیں ہیں جو کہ سوئم کر سکتی ہیں اس میں فشز وغیرہ فش کلاس ہی ہو گی اس میں دو کلاسز ہیں ایک فش کلاس ہے اور ایک میرین میمل کلاس ہے ٹھیک ہے جو فش کلاس ہے اس میں چھوٹی فشز ہوتی ہیں اور جو میرین میمل کلاس اس میں بڑی جو چیزیں ہیں جس میں ڈولفن ہو یا ایسے بڑے بڑے ہوتے ہیں وہ آپ کے پاس موجود ہیں۔ تو یہ چیز انہوں نے نا بڑے آسانی سے جو ہے نا بڑی ہی جو ہے نا categorized way میں انہوں نے بنائی ہوئی ہے۔ next you have transport کلاس تو یہاں پر آپ لوگوں کو air plane ٹھیک ہے نا alienship مل جائے گی سپیس شپ یو ایف او بلون ہیلی کاپٹر ہیلی کاپٹر میں different ہیلی کاپٹر آپ کو ملیں گے۔ اور بھی اس میں مزید آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں۔ پھر اسی طرح یہاں پر آپ لوگوں کو آٹو موبائل کلاس ملے گی۔ یہاں پر آپ لوگوں کو بہت سارے different قسم کے کارز وغیرہ کے ماڈلز وغیرہ یہاں پر مل جائیں گے اور ان کے بھی اندر folders ہیں یہاں پر آپ click کریں گے تو آپ کو مزید options بھی available ہوں گی after that you have another کلاس اسی میں ہی ٹرانسپورٹ کلاس میں آپ لوگوں کے پاس trained کلاس ہے وہاں پر آپ لوگوں کے پاس different trains وغیرہ ہیں ٹھیک ہے and then lastly you have water کلاس اس میں بورڈز اور اس طریقے کی چیزیں ہیں جو کہ آپ لوگ اپنی ویڈیوز وغیرہ میں use کر سکتے ہیں next آپ کے پاس جو option ہے وہ آ رہا ہے تو کو theme میں کچھ select کرنا ہے جس طریقے سے یہاں پر آپ کے پاس آ رہا ہے ہونٹڈ تو ہونٹڈ پہ click کریں گے نا تو یہ دیکھیں سارے horror horror آپ کے پاس سبجیکٹس آ رہے ہیں جو کہ تھوڑے سے ہیں آ اسی طرح اگر آپ لوگ جو ہیں نا آ click کریں گے house ہولڈ پر تو آپ کے پاس house ہولڈ کی بہت ساری آ گئی اب یہاں پر for example آپ کوئی کارٹون وہ کوئی comic بنا رہے ہیں تھری ڈی جس میں آپ لوگوں نے کچن کا سین دکھانا ہے تو یہاں پر آپ کے پاس کچن بھی آپ click کریں گے نا تو آپ کو وہ ساری چیزیں مل جائیں گی کچن items ہیں اسی طرح یہاں پر اگر آپ لوگ click کریں گے different household پر تو آپ کو household items میں فرنیچر ٹھیک ہے نا rest room, bed room, living room, yard ہر چیز سے الگ الگ آپ کو مل جائیں گے یعنی آپ لوگ کچھ بھی یہاں سے create کر سکتے ہیں کچھ بھی یہاں سے بنا سکتے ہیں تو اس میں بہت ساری چیزیں ہیں unlimited options ہیں پھر آپ اگر آپ گروپ پہ جائیں تو یہاں پر animals کا الگ گروپ ہے characters کا الگ گروپ ہے, household کا الگ کا الگ کا الگ یعنی اتنی بڑی آسانی انہوں نے آپ لوگوں کے لیے کی ہے کہ آپ لوگوں کو کوئی بھی چیز ڈھونڈنی ہو کیونکہ کبھی کبھار جس چیز سے آپ لوگ جس نام سے آپ لوگ چیز کو سرچ کر رہے ہوتے ہو نا وہ چیز اس نام سے نہیں ہوتی ہے صحیح ہے تو اس طرح کی کسی بھی کو روکنے کے لیے نا انہوں نے کیا کیا ہوا ہے کہ یہاں پر جو ہے نا بنائے ہوئے ہیں کیونکہ کبھی کبھار آپ کار لکھ رہے ہوتے ہو نا سی آر تو آپ کو card بھی آ رہا ہوتا ہے کیونکہ سی اے card جو word ہے سی اے آر ٹی اس میں بھی سی آر ہے نا تو اس کے جو algorithm ہیں وہ اس چیز کو detect کر رہے ہوتے ہیں جو بھی آپ کے key words ہیں اگر آپ کو سرچ کرنا ہے کسی item کو خود سرچ بھی کر سکتے ہیں لیکن میں نے آپ کو بتایا جس طریقے سے آپ کارڈ سرچ کر رہے ہو تو کارڈ بھی آ رہا ہو گا ٹھیک ہے نا کچھ بھی آ رہا ہو گا پھر after that یہاں پر آپ کو کچھ بڑی ہی boring قسم کی shapes بھی مل جائیں گی ٹھیک ہے آ یہ بھی کبھی کبھار آپ لوگوں کو use کرنی پڑتی ہیں لیکن آپ لوگ کیونکہ اس کو comics وغیرہ کے لیے use کرو گے تو آپ کو اس کی ضرورت نہیں ہے then my classes اگر آپ کچھ اپنا پہلے سے بنایا اور my گیلری آپ لوگوں کو کوئی چیز یہاں پر اپلوڈ کرنی ہے کچھ لانا ہے تو وہ آپ لوگ کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو میں جو ہے نا اپنی چیزوں کو لے کے آنا پڑتا ہے اچھا اب یہاں پر ابھی میں کیا کرتی ہوں کوئی بھی جو ہے نا میں یہاں پر اپلوڈ کر لیتی ہوں یا کوئی بھی چیز میں یہاں پر اپلوڈ کر لیتی ہوں تاکہ آپ لوگوں کو جس طریقے سے یہاں پر کیا ہے ٹھیک ہے نا میں نے اس سے ابھی کلک کیا ہے کیونکہ میں نے کو پیچھے سلیکٹ کیا ہوا ہے نا تو میں اسی طرح سنو کو یہاں پر لے آتی ہوں میں آپ لوگوں کو تھوڑی سی اس کی بتا دوں تاکہ آپ کو idea ہو جیسے ہی آپ اسے click کریں گے نا آپ لوگوں نے click کیا تو آپ کو یہاں پر different جو ہے نا آپ کی پاس ایک سین property کا جو ہے نا یہ ایک interface pop up ہو جائے گا اور یہاں پر آپ اس آپ کو نام جو ہے نا آ رہا ہو گا اب ضروری نہیں ہے کہ آپ لوگ اپنے کارٹونز بنا رہے ہوں اس میں آپ لوگ same نام رکھیں آپ لوگوں نے ہو سکتا ہے اس کا کوئی نام بھی دیا ہو for example آپ نے اس کا نام دیا ہو سو ہے کوئی بھی نام آپ نے ایکس وائی زی کوئی بھی name آپ نے دیا ہو یہاں پر اب وہ نام آپ لوگ لکھ دیں گے نا تو یہ سافٹ ویئر اس کو اسی نام سے جو ہے وہ identify کرے گا آپ کی مووی میں آپ وہ آپ کی کومک میں ٹھیک ہے نا یہ comics کے لیے basically سافٹ ویئر تو آپ نے اوکے کر دینا ہے ٹھیک ہے جیسے ہی آپ نے اوکے کیا آپ کا یہ جو character ہے جو آپ لوگ لے کے آئے تھے یہ آپ کے سین پر appear ہو گیا اب یہاں پر students آپ لوگ دیکھیں گے یہ آپ کے پاس جیسے ہی آپ نے اسے کیا تو یہ یہاں پر آگیا اب یہاں پر آپ لوگوں کو different options نظر آ رہی ہیں first ہے default ڈیفالٹ کا یہ ہے کہ آپ اس کو یہاں وہاں کر سکتے ہیں یعنی اتنی clarity سے یہ آگے پیچھے نہیں ہو رہی ہے صحیح ہے نا کٹ بھی رہی ہے یہ وہ دوسرا option ہے rotation کا اس میں آپ لوگ اسے rotate کر سکتے ہیں گھما سکتے ہیں اب آپ اسے rotate کریں گے نا rotation پہ اس red کلر کا جو رنگ ہے آپ لوگوں نے اس پہ click کرنا ہے ٹھیک ہے نا اس red رنگ پر آپ لوگوں نے click کر کے اس کو rotate آپ لوگ کر سکتے ہیں گھما سکتے ہیں جس بھی angle پہ آپ نے گھمانا ہے آپ کو اس کو سین setup پہ رکھنا ہو سکتا ہے نا ہو سکتا اس کو right پہ رکھنا ہو ہو سکتا ہے آپ نے اس کو آپ نے اس کا جو ہے نا side view دکھانا ہو اس طریقے سے کھڑا کیا ہو آپ نے اس کو back سے بھی اسی طرح دکھانا ہو تو وہ سب چیزوں کو adjust کرنے کے لیے یہاں پر آپ کو rotation کا ایک option دیا گیا ہے اسی طرح یہ دوسری طریقے سے بھی rotate ہو سکتی ہے یعنی front back یہ اس سبجیکٹ کے لیے یہ rotation نہیں ہے لیکن اگر آپ کوئی رکھ رہے ہیں for example آپ کو plant وغیرہ لگا رہے ہیں تو اس کے لیے آپ کو اس پہلے angle پر بھی rotate کرنی پڑتی ہیں چیزیں third option ہے آپ کے پاس move کا جس میں آپ لوگ move پہ click بس صرف آپ لوگ move کر سکتے ہیں اس کو اسی طرح rotate پہ جب آپ click کریں گے تب صرف آپ rotate کر سکتے ہیں default پہ آگے پیچھے ہو جاتا ہے لیکن وہ صحیح سے نہیں ہوتا تو اسی لیے آپ لوگوں کو باقی تین options use کرنے پڑتے ہیں تو move پہ آپ لوگوں نے اس کو جہاں بھی place کرنا ہے وہ کر سکتے ہیں last most important آپ کے پاس ہیں resize آپ اس کے سائز کو چھوٹا بڑا کر سکتے ہیں یعنی آپ simple اس پہ click کریں گے اور اگر آپ mouse کو اوپر کی طرف کھڑا کریں گے تو یہ بڑا ہو جائے گا نیچے کی طرف کریں گے تو یہ چھوٹا ہو جائے گا تو آپ اس طریقے سے objects کے style کو جو ہے وہ سائز کو جو ہے نا select کر سکتے ہیں۔ نیچے آپ کے پاس یہ دیکھیں اب یہ اس کو اسی نام سے جو ہے نا identify کر رہا ہے جس نام سے میں نے آپ لوگوں کو بتایا تھا کہ آپ جو بھی نام رکھیں گے یہ آپ اس کا کر سکتے ہیں اسی نام سے یہ آپ کے پاس چیز جو ہے وہ آنے لگ جائے گی۔ پھر یہاں پر آپ لوگوں کو students options نظر آ رہے ہیں one short کے ٹھیک ہے نا۔ جیسے ہی آپ لوگ ون short پر click کریں گے ٹھیک ہے۔ تو آپ کو یہاں پر آ نظر آئے گا procedures ٹھیک ہے نا۔ اب یہ تھوڑی سی چیز سمجھنے والی ہے اس لیے اس کو دیکھ کے گھبرا مت جائیے گا یہاں سے آپ اپنی چیزوں کو move کر سکتے ہیں آ move کس طریقے سے کر سکتے ہیں for example آپ کو اس سے move کرنا ہے آپ نے اگر move پہ click کیا جو first option آ رہی ہے move move پہ آپ نے click کیا اور move کیا left اور left آپ نے کتنا کیا one unit تو یہ one unit move ہو جائے گی ٹھیک ہے نا یہ units وغیرہ آپ لوگ سمجھیں کیونکہ movie strong فلمیکر میں نا آپ لوگوں کو یہ کام آتی ہیں چیزیں پھر اسی طرح one shot procedure پہ آپ لوگوں نے کیا کہ آپ لوگوں نے اس کو اوپر کرنا ہے اب کرنا ہے۔ اب کرنے کے لیے آپ نے کیا کیا for example اس سبجیکٹ کو آپ تھوڑا سا ہوا میں اٹھانا چاہتے ہیں۔ اور کتنا کیا zero points to five یعنی معمولی سا اوپر کیا تو یہ اب یہ surface ground level سے جو ہے نا یہ چیز آپ کی اوپر ہو گئی ہے character آپ کا اوپر ہو گیا ہے تو اس کو میں in detail بھی discuss کروں گی۔ آج ذرا میں آپ لوگوں کو نا basic سی اس کی چیزیں بتا رہی ہوں کہ آپ لوگوں کو نا basic سا جو ہے اس کا idea ہو جائے۔ تو اس طریقے سے نا ون short procedures کو use کرتے ہوئے پہلے آپ لوگوں نے اپنے کریکٹر کو سلیکٹ کرنا ہوتا ہے پھر آپ لوگ جو ہے نا اس کو move وغیرہ کرتے ہیں۔ آ اب جس طریقے سے کار animation ہے تو آپ اس کو turn کرتے ہیں right کرتے ہیں لیفٹ کرتے ہیں۔ ٹھیک ہے نا۔ شروع سی ایل ایس تھری سافٹ ویئر آپ لوگ ڈاؤن لوڈ کریں گے۔ میں نے آپ لوگوں کو start میں دکھایا ہے۔ recording آپ لوگوں کے ساتھ شیئر ہو جائے گی نا پھر آپ لوگوں کو سمجھ میں آ جائے گا کہ آپ لوگوں نے کس طریقے سے ڈاؤن لوڈ کرنا ہے میں start میں بڑی detail میں بتا سکتی ہوں۔ تو students یہ نا اس کی basic سی جو ہے نا چیزیں ہیں جہاں سے آپ لوگ جو ہے نا اس کو کر سکتے ہیں۔ اس میں مزید آپ لوگوں کی کوئی questions ہیں یا آپ لوگوں کی کوئی query ہیں تو وہ آپ لوگ پوچھ سکتے ہیں تاکہ میں آپ لوگوں کو chat box میں بتاؤں کیونکہ آج میں نے آپ لوگوں کو basic اس کا interface ہی بتانا تھا جو کہ میں آپ لوگوں کو بتا چکی ہوں اب next کلاس میں ہم لوگ proper نا comic type animation جو ہے وہ اس کے لیے سیکھیں گے ٹھیک ہے نا تو آپ لوگوں نے وہ جو ہے نا جو بھی آپ لوگوں کے questions ہیں آپ لوگ چیٹ box میں پوچھ سکتے ہیں کیونکہ میں نے آپ لوگوں کو تھوڑا سا interface ہی آج بتایا ہے جی students chat box پہ آپ لوگ بتائیے گا آپ لوگوں کو یہ basic چیزیں clear ہیں چیزوں کی students cap cut آپ لوگوں نے نا temp mail سے جو ہے وہ نہیں کرنا ٹھیک ہے نا آ capecut آپ لوگ normally ڈاؤن لوڈ کریں گے simple juice بھی کرنا ہے آپ نے صرف اور صرف movie strong فل میکر کرنا ہے آپ لوگوں کو مزہ تب آئے گا جب آپ movies strong فلم میکر کریں گے اس سے بھی زیادہ مزہ آئے گا آپ لوگوں کو جب آپ لوگ کریں گے جو کہ میں نے آپ لوگوں کو آج دکھایا ہے students جو type animation ہوتی ہے نا وہ بلنڈر پر ہی بنتی ہے تو وہ میں آپ لوگوں کو پہلے ہی بتا چکی ہوں کہ وہ اس کورس میں بلنڈر type animation نہیں ہو گی create سٹوڈیو پر آپ لوگ اس طرح کی جو ہے نا animations جو کہ میں نے آپ لوگوں کو چیزیں دکھائی تھیں نا آپ لوگوں ویڈیو جو میں نے دکھائی ہے آپ لوگ اس طرح کی بنا سکتے ہیں so آئی hope so مزید آپ لوگوں کے اس میں کچھ questions جو ہیں وہ نہیں ہوں گے باقی یہ ہے کہ یہ course آپ لوگوں کے لیے بڑا beneficial ہے آپ لوگ اس کو enjoy کریں گے اس میں آپ یہ آپ لوگوں کا کام بھی آئے گا free لانسنگ کے حوالے سے اس میں آپ لوگ characters کو voice کیسے کرتے ہیں کیا چیزیں کرتے ہیں وہ ساری چیزیں آپ لوگ کر سکتے ہیں students آپ لوگ more than one character بھی add کر سکتے ہیں آپ لوگ اس طریقے سے نا چیزوں کو کریں گے آئی hope so آپ لوگوں کو سب کچھ clear ہو گیا ہے اب آپ لوگوں سے انشاءاللہ next lecture میں ملاقات ہوتی ہے اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا see you the next کلاس اللہ حافظ

عن الكاتب

Peace Center

التعليقات


call us

اگر آپ کو ہمارے بلاگ کا مواد پسند ہے تو ہم رابطے میں رہنے کی امید کرتے ہیں، بلاگ کے ایکسپریس میل کو سبسکرائب کرنے کے لیے اپنی ای میل درج کریں تاکہ پہلے بلاگ کی نئی پوسٹس موصول ہو سکیں، اور آپ اگلے بٹن پر کلک کر کے پیغام بھیج سکتے ہیں...

تمام حقوق محفوظ ہیں۔

Peace Center