"خاندانی نظام کےاستحکام میں خواتین کا کردار: روایتی
و جدید زاویے"
برائے
تفہیم دین کورس ( شارٹ درس نظامی)
مضمون نگار معلم و مربی
ابرار شفیق ڈاکٹر حافظ شفیق الرحمٰن زاہد
رولنمبر : 01
ڈائریکٹرالحکمہ
انٹرنیشنل لاہور
لاہور ،
پاکستان
E-785 بلاک،جوہر ٹاؤن نزد
اللہ ھو چوک، لاہور
اہم نکات
1
…… موضوع کا تعارف
2
…..موضو ع کا مقصد
3
….. تشریح و دلائل
5
……خلاصہ
تمھید
الحمد
للہ علی نعمہ الظاھرۃ والباطنۃ قدیما حدیثا ، والصلاۃ والسلام علی نبیہ ورسولہ
محمد وآلہ وصحبہ الذین ساروا فی نصرۃ دینہ سیرا حثیثا ، وعلی اتباعھم الذین ورثوا
العلم ، والعلماء ورثۃ الانبیاء ، اکرم بھم وارثا وموروثا
﴿اِنَّمَا
یَخْشَى اللّٰهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمٰٓؤُاؕ ﴾
تحریری آرٹیکل/مضمون کے لیے آؤٹ لائن:
"خاندانی نظام کے استحکام میں خواتین کا کردار:
روایتی و جدید زاویے"
تعارف (Introduction)
موضوع کی وضاحت اور اہمیت
ابتدائی جملے مضبوط اور دلچسپ ہوں
تاکہ قاری کو متوجہ کر سکیں۔
موضوع کا بنیادی مقصد (Core
Argument)
اس سیکشن میں موضوع کا مقصد واضح کریں۔
قرآن، حدیث یا اسلامی تاریخ سے
متعلقہ حوالے شامل کریں۔
اگر فقہی یا اصولی مسئلہ پر بات ہو
تو اس کی بنیاد و تفصیلات بیان کریں۔
تشریح و دلائل (Explanation
& Evidence)
مثالوں اور دلائل کے ذریعے موضوع کی
وضاحت کریں۔
اگر ممکن ہو تو بلوغ المرام یا اصول
فقہ کے اسباق سے مستند حوالے دیں۔
نتائج اور اثرات (Conclusion and
Impact)
موضوع سے متعلق نتائج پر گفتگو کریں۔
معاشرتی، انفرادی یا فکری سطح پر
موضوع کے اثرات کا جائزہ لیں۔
خلاصہ (Summary)
مضمون کے اہم نکات کا مختصر خلاصہ دیں۔
اصل پیغام کو دوبارہ مختصر کریں۔
تحریری اصول و ضوابط:
بنیادی اصول اور اخلاقیات
مضمون میں دیانت داری، حقائق پر مبنی دلائل اور مثبت انداز اپنانا چاہیے۔
علمی بحث کے دوران تنقید کا پہلو مثبت اور معروضی ہونا چاہیے۔
تحقیق اور حوالہ جات
اگر کسی دلیل یا مثال کو بیان کرنے کے لیے کوئی خاص حوالے ضروری ہیں تو
انہیں صحیح طرح سے پیش کریں۔
حدیث یا آیات کے حوالوں میں صحت اور درستگی کا خیال رکھیں۔
زبان و بیان
مضمون کی زبان سادہ، فصیح اور شائستہ ہو۔
ایسے الفاظ اور جملے استعمال کریں جو قاری کے ذہن میں واضح تصویر پیش
کریں۔
تحریری ترتیب اور تسلسل
موضوع کو منطقی انداز میں پیش کریں؛ ہر پیراگراف اپنے آپ میں مکمل ہو
اور اگلے پیراگراف سے مربوط ہو۔
ابتدا، وسط اور اختتام کا تسلسل برقرار رہے۔
اختتام پر نظر ثانی
تحریر مکمل کرنے کے بعد، دوبارہ پڑھ کر غلطیوں اور بہتری کے پہلوؤں کا
جائزہ لیں۔
جہاں ضرورت ہو، جملوں کو بہتر بنانے کی کوشش کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز طلبہ و طالبات !
آپ کی علمی
و فکری صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے الحکمۃ انٹرنیشنل کے شعبہ تحقیق و تالیف کے زیر
اہتمام آپ کی مضمون نگاری کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے تاکہ علمی اور فکری صلاحیتوں
کے ساتھ تحقیقی اور تالیفی صلاحیتوں کو مزید جلا بخشی جائے ۔
ایک مضمون
کا عنوان مکمل سٹائل شیٹ اور اصول و ضوابط کے ساتھ آپ کو سینڈ کیا جا رہا ہے آپ کے
پاس ایک ہفتے کا ٹائم ہے اس میں آپ نے 3 سے 5 پیجز کا مضمون لیپ ٹاپ پر لکھ کر اسی
سٹائل شیٹ میں فارمیٹنگ کے ساتھ سب مٹ کروانا ہے۔
لہذا اس ایمرج
کی ہوئی پی ڈی ایف فائل کو 2 بار لازمی
پڑھیں !
https://drive.google.com/file/d/16GXXw9SnRMMf0fsUj7UsqTehYZnKJrOp/view?usp=sharing
یہ تمام
شارٹ کیز آپ کو ایم ایس ورڈ کی سٹائل شیٹ کو استعمال کرنے لیے معاون ثابت ہوں گی
کوشش کریں ان شارٹ کیز کو کم از کم 3 بار لازمی پڑھیں اور انھیں کیز کی مدد سے اپنی اسائنمنٹ کو مکمل کریں اگر کسی بھی قسم کا سوال
ہو تو لازمی پوچھیں ۔
تمام
طالبات کے لیے اسائنمنٹ لازمی ہے کوشش کریں اس مشق میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اگر کسی
کو ہیلپ کی ضرورت ہو تو سینئرز سے لی جا سکتی ہے۔