السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رسپیکٹڈ سٹوڈنٹس !
نوٹس برائے اسائنمنٹس :
اپنی
اسائنمنٹس اس سٹائل شیٹ میں بنائیں ایک بار پی ڈی ایف فائل کو پڑھ لیں اس میں ساری
ترتیب بتا دی گئی ہے بس آپ نے اس فائل میں
اپنا ڈیٹا ایڈ کرنا ہے ۔
پیج نمبر17 اور 18 دو بار پڑھ لیجیئے
تا کہ آپ
کو اس سٹائل شیٹ کو یوز کرنا آسان ہو کہ آیت کا فونٹ کون سا لگانا ،
حدیث کا فونٹ کون سا ہونا چاہیے فونٹ سائز کیا ہو ،حوالہ جات کا فونٹ کون سا لگانا
ہے اس کا سائز نمبر کتنا ہو عربی اور اردو
فونٹس کی شارٹ کیز کون سی یوز کریں تو موڈیفائی
ہو گا تا کہ آپ پروفیشنلی اپنی اسائنمنٹس مرتب کر کے سبمٹ کروا سکیں ،،،
اطال اللہ بطول حیاتکم ونفع بکم
الاسلام والدین وامۃ المسلمین بارک اللہ فیکم و حیاکم اللہ
اوریجنل فائل اپنے پاس کاپی کر کے محفوظ کر لیجیئے اور اس فائل کو کاپی کر کے نیو فائل بنا کے اس میں پریکٹس کیجیئے
الحکمۃ ایم ایس ورڈ سٹائل شیٹ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اس ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کریں ۔
ان
فونٹس کو اپنے لیپ ٹاپ میں ڈاونلوڈ کر کے سلیکٹ آل کریں پھر رائٹ کلک کر کے انسٹال
فور آل یوزر والے بٹن پر ککلک کریں گے تو یہ سارے فونٹس آپ کے لیپ ٹاپ میں انسٹال
ہو جائیں گے اور ان کو ایزی لی یوز بھی کر سکیں گے
جن میمبرز کے پاس لیپ ٹاپس ہیں اوراردو کی بورڈ نہیں ہے تو اپنی کمپیوٹر میں اردو کو با آسانی یوز کرنے کے لیے اس لنک سے پاک اردو انسٹالر سوفٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کریں اور اردو لکھنے کے لیے یہ والا سوفٹ ویئرانسٹال کریں۔
اگر کسی
میمبر کے پاس ایم ایس ورڈ نہیں ہے تو
وہ یہاںسے نیچے دیئے گئے ڈااؤنلوڈ بٹن پر کلک کر کے ڈاؤنلوڈ کریں