چلو چلو لیتھونیا چلو
آج ہم بات کریں گے لیتھونیا کی دنیا کے بہت سارے ملکوں میں ایک سو تئیس ملک ہم گھوم چکے ہیں اس کا فائدہ یہ ہے کہ آپ کو پتا لگتا ہے کون سے ملک میں کیا ہو رہا ہے کس قسم کی jobs ہیں کس قسم کی professions وہاں پہ چل رہے ہیں کون سے آرتھرائیو businesses کام کر رہے ہیں political situation کیا ہے باقی تمام چیزیں کیا ہیں؟
لیتھونیا کا تعارف
ان تمام ملکوں میں سے لیتھونیا ہمارا favorite ملک ہے چھوٹا سا ملک ہے اس میں اٹھائیس لاکھ کی آبادی ہے اس
کو انیس سو نوے میں ارشیا سے آزادی ملی یہ سارے بالٹیک اسٹیٹس ہیں لائن سے لتونیا، لاتویا، سٹونیا، ساؤتھ کے اوپر پولینڈ، نارتھ کے اوپر ناروے ہو گیا تو
یہ سارے کے سارے بالٹیک اسٹیٹس ہیں انیس سو نوے
میں ان کو آزادی ملی دو ہزار چار میں انہوں نے یورپین یونین
جوائن کیے اور اس کے بعد ان کے ہاں یورو وغیرہ شروع ہوا، تو بالکل فریش ینگ
آہ کنٹریز ہیں جتنے بھی بڑے امیر لوگ تھے وہ بڑے ملکوں میں نکل گئے کوئی جرمنی
چلا گیا کوئی ناروے چلا گیا کوئی فرانس چلا گیا یہاں بالکل چور اچکے قسم کے لوگ تھے
وہ بھی بڑے ملکوں میں نکل گئے تھے کہ وہاں پہ جو کچھ بھی کام کرنا ہے اس کام کو زیادہ کر سکیں تو بیچارے باقی بچ گئے آ آٹھ بجے ملک اٹھ جاتا ہے تین چار بجے بالکل
سو جاتا ہے بہت ہی زیادہ relax
life ہے اس سے زیادہ relax life ہم نےزندگی میں کہیں نہیں
دیکھی ہر گھر کے اندر گھوڑا بندھا ہوا ہے بچوں کو شوٹنگ سکھا دیتے ہیں تین ،چار
سال کی عمر سے رائفلز کی training
دیتے ہیں جس عمر میں ہمارے بچے پمپر لگا رہے ہوتے ہیں اور پمپر کے محتاج ہوتے ہیں اس عمر کے اندر وہ لوگ
وہاں پہ شوٹنگ کر رہے ہوتے ہیں تو بڑی interesting country ہے رشین
بھی بولی جاتی ہے radio بھی Russian کے اندر
چلتا ہے گھومنے کی بھی اچھی جگہ ہے
مسلمانوں کے واقعات
ہمارے ساتھ وہاں بڑا عجیب اتفاق ہوا زیشان عثمانی صاحب بتاتے ہیں میں national میوزیم دیکھنے کے لیے گیا تو میوزیم میں دیکھا کہ ایک ٹوپی جائےنماز ، تسبیح اور وضو کا لوٹا بھی پڑا ہے تو ہم نے پوچھا یہ یہاں پہ کیوں پڑے ہیں آپ کے پاس یہاں پر مسلمان نہیں ہوتے؟ تو انہوں نے بولا کہ جی یہاں ہماری جنگ ہوئی تھی تو ہم نے دو سو تین سو سال پہلے مدد کے لیے کچھ مسلمانوں کو بلایا تھا یہ ا ن مسلمانوں کی باقیات ہیں جو وہ چھوڑ گئے
ہم نے کہا یہ لوگ
یہاں پر آئے تو یہاں پرکہیں نہ کہیں رہائش پذیر ہوں گے یہاں پہ مسجد نظر نہیں آتی
لوگ کہاں تھے تو انہوں نے ٹاؤن پولش border کے پاس پاس وہ بتا دیا وہاں چلے جائیے وہاں دیکھا کوئی مسجد
نہیں ملی کوئی مسلمان نہیں ملا
لیتھونی عورت کی دعا کا واقعہ
وہاں ایک چھوٹی سی دکان میں ایک عورت نظر آئی وہ کریانے کی دکان کے اوپر بیٹھ کے کچھ گروثری بیچ رہی تھی وہاں عورتیں بڑا کام کرتی ہیں وہ عورت یوں ہاتھ اٹھا کے دعا مانگ رہی تھی اور اس کے پاس ایک تسبیح تھی تو میں نے اس سے پوچھا کیا مانگ رہی ہو کیا پڑھتی ہو کہتی ہے لِلہ پڑھتی ہوں للہ میں نے کہا )لله( کا مطلب پتا ہے ؟کہہ رہی نہیں پتا ہم نے پوچھامسلمان ہو ؟کہہ رہی نہیں مسلمان نہیں ہوں میں نے کہا پھر کیوں پڑھتی ہو؟ تو اس کو بولا میں نے اپنے باپ دادا کو ایسے پڑھتے دیکھا تھا کہ جب بھی کوئی مسئلہ ہو کچھ بھی پریشانی ہو کوئی بھی دعا کرنی ہو تو اس طرح دعا کرتے تھے لہذا میں بھی اس طرح دعا کر رہی ہوں
تو بڑا
احساس ہوا کہ کاش کوئی
بہترین مسلمان اچھا بندہ پہنچ جائے وہاں پر اور اللہ کا تعارف کروا کر ان
کی روحانی پیاس بجھا دے اورپورا ملک آرام
سے you can take over the whole country
ہم نے ایک دفعہ ارباب اختیار سے request بھی کی تھی ہم نے کہا کچھ نہ کریں اس جگہ دنیا میں ہماری embassy نہیں ہے تو آپ بھلے embassy نہ بنائیں
کلچرل اتاشی بنا دیں کچھ بھی بنا دیں ہمیں ملک میں بھیج دیں دس سال میں آئی will take over the country خیر انہوں نے کہاں بات ماننی ہے غریب آدمی کی قیمتی بات کوئی سنتا ہی نہیں
خاصیت
بہت interesting ملک ہے jobs وہاں پہ بہت زیادہ ہیں دنیا کے اندر جو safest countries ہیں اس میں اس کا شمار
ہوتا ہے ٹاپ twenty کے اندر کہیں آتا ہے دنیا میں جو public net ہے اس میں سیکنڈ نمبر پر آتا ہے publicly انٹرنیٹ آپ کو سیکنڈ نمبر کی country میں ہر جگہ آپ کو ملتا ہے
دوسرے ممالک سے اس کا تعلق
کوئی eighty five percent population آبادی انگلش بولتی ہے باقی ملکوں سے قریب ہے ڈیڑھ گھنٹے میں آپ کو جاتے ہیں تین گھنٹے میں آپ پیرس اور روم پہنچ سکتے ہیں بھی قریب یہ دو ڈھائی گھنٹے کے
اوپر ہے تو بڑا اچھا ہے ادھر آپ چلے جائیں ساؤتھ کے اوپر تو آپ کو مل جاتا ہے پہ
آپ کو ناروے مل جاتا ہے برابر میں رشیا connect ہے لیتھونیا ہے سٹونیا ہے تو بڑا کام کا ملک ہے بہت شریف ملک ہے
ابھی
لیزر ٹیکنالوجی
لیزر ٹیکنالوجی
میں لیتھونیا نمبر ون ہے ہوا یہ کہ جب میں فل back پہ پڑھ
رہا تھا تو اس وقت ان کے ایک صاحب میرے دوست بنے ای پی اے میں protection
agency
میں میرے ساتھ کام کرتے تھے ان کا نام آدم تھا وہ لیتھونیا کےcitizenتھے وہاں کے president
بن گئے کسی ملک کا president آپ کا دوست ہو تو ظاہری
بات ہے آپ کو بڑی آسانی ہو جاتی ہے پھر
میں نے وہاں بہت کام بھی کیا وہاں پہ مجھے بہت کام بھی ملا اور بہت بہت
زیادہ سکیھنے کا موقع ملا میں اس ملک کو ہمیشہ سری لنکا کے بعد اپنا third home بولتا ہوں پاکستان میرا پہلا home ہے سری
لنکا دوسرا ہے لیتھونیا تیسرا ہے یو ایس
کا نمبر تو چھٹے ساتویں نمبر پہ آتا ہے
لیتھونیا کے initiatives
انہوں نے initiative
نکالا ہے ان کے پاس بندے کم ہیں اور وہ software technology میں آئی ٹی میں آگے جا رہے ہیں
ان کو بہت زیادہ کام مل رہا ہے ہوایہ کہ
یوکرائن کی جب war ہوئی تو
یوکرائن میں جتنی بھی software
development companies تھی اور
یوکرائن بڑا اچھا کام کر رہا تھا software
development کے اندر especially sales force کے اندر اے ڈبلیو ایس کے اندر جی سی بی کے اندر یوکرائن بہت کام
کر رہا تھا وہ سارا کام بند ہو کے وہ سارے کا سارا کام لیتھونیا کو مل گیا
جابز
لیتھونیا کے پاس کام کرنے کے لیے بندے نہیں ہیں تو انہوں نے ایک ویب سائیٹ لانچ کی جس کا نام ہے جابز اِن لیتھونیا اس کی ویب سائٹ ہم آپ سے شیئر کر رہے ہیں آپ یہاں پہ جائیں بہت ساری جابز اویلیبل ہیں ابھی بھی کوئی پونے دو سو جابز اویلیبل ہیں جس میں پائتھن ڈویلپرز چاہییں اے ڈبلیو ایس کے جی سی پی کی data analyst چاہییں data scientist چاہیں analytics کے چاہیں بلنگ کے بندے چاہیے
accounting کے بندے چاہیے medical
بلنگ کے بندے چاہیے lawyers چاہیں آپ ان پہ اپلائے کیجیے اگر آپ وہاں پہ move کرتے ہیں
تو نہ صرف جاب دیں گے بلکہ آپ کو وہاں کا green کارڈ residency کارڈ بھی دیں گے بلکہ آپ کو تین ہزار چار سو
چوالیس یورو بھی دیں گےیہ settlement cost کے لیے آپ کی مدد ہو جاتی ہے تقریبا پاکستانی گیارہ لاکھ روپے
یعنی آپ کے پاس سے کوئی پیسہ نہیں جا رہا آپ کو گیارہ لاکھ روپے بھی مل رہے ہیں آپ
کو جاب بھی مل رہی ہے اور آپ کو وہاں پہ اپنے ملک میں settle بھی کریں گے
شادیاں کیجئے
یہ
دنیا
کا وہ ملک ہے جس میں آبادی روز بروز کم ہو کم ہو رہی ہے ہزار میں سے سال میں نو بچے پیدا ہوتے ہیں اور پندرہ بندے مر جاتے
ہیں تو آبادی ہر سال کم ہو رہی ہے تو بڑے incentivize کرتے ہیں کہ وہاں پہ آ کے لوگ شادیاں کریں اور زیادہ سے
زیادہ بچے پیدا کریں یہ ہماریےپاکستانیوں کی ایک بڑی مہارت بھی ہے تو آپ نے اگر family کو بڑھانا ہے آپ نے اگر شادی کرنی ہے تو بھی آپ
جا سکتے ہیں وہاں پہ لیکن work کے لیے
ضرور جائیے
دنیا گھومیے
اور اگر آپ کو یہ
سیریز پسند آئے اس کا
تو میری field سے تعلق
نہیں ہے لیکن اگر کوئی پسند آئے تو بڑے آرام سے میں ایک سو تئیس ملکوں کی سیریز بنا سکتا ہوں یہ میں کیا جابز ہیں اس کو اب جے
میں کیا ہو رہا ہے صوفیا میں کیا ہو رہا ہے میں کیا ہو رہا ہے رومانیہ میں کیا ہو
رہا ہے کیونکہ ہم نے وہاں نہ صرف بہت
زیادہ visit بھی کیا ہے کام بھی کیا ہے companies بھی hire کی ہیں تو ان ملکوں کا بہت اچھا idea ہے یہ کر
سکتے ہیں بہرحال ابھی آپ working لیتھونیا کو enjoy کیجیے
امید کرتا ہوں کہ
یہ آپ کو بہت پسند آئے گی جاتے ہوئے قرآن مجید کی کوئی copy ساتھ میں
لے جائیے گا وہاں پہ پہلے copy
clinic کی لی ہوا book book store کے اندر تو پچیس پاؤنڈ کی تھی پچیس یورو کی تھی میں نے کہا پچیس
یورو تو بڑی مہنگی ہے کتابیں سستی ہوتی ہیں دو تین یورو کی تو باقی کتابیں مل رہی
ہیں تو شروع میں ہم نے دو یورو کی رکھی تھی پھر جب demand بڑھی تو ہم نے پچیس یورو کی کر دی وہاں کسی نے صاحب نے لیتھونین
زبان کے اندر اس کی translation
لکھی تھی تو وہ بھی آپ کو وہاں مل جائے
گی
لیتھونیا
پہنچیے
تو بہرحال آپ جا کے دین کا بھی کام کر سکتے ہیں
دنیا کام کر سکتے ہیں شادی بھی کر سکتے ہیں family بھی بڑھا سکتے ہیں اور job بھی کر
سکتے ہیں تو آپ ضرور اپلائے کیجیے اور اگر آپ وہاں پہنچ جائیں توہم سے رابطہ ضرور کیجیے گاہم آپ کو دو چار لوگوں سے ملوا بھی دیں گے introduceبھی کر وا دیں گے ایسی مزید تحریریں
پڑھنا چاہیں تو کمنٹ میں ہمیں ضرور بتائیے
تو اس کی ویب site یہاں پہ شیئر کر رہے ہیں،