جنت کی قیمت
Peace Center Peace Center
recent

ہیڈ لائنز

recent
random
جاري التحميل ...

جنت کی قیمت

 جنت کی قیمت

جنت کی قیمت


اللہ کی محبت اتنی سستی ہے کہ آپ برسوں کا بوجھ ایک سجدے سے ہلکا کر سکتے ہیں۔ اللہ کی محبت اتنی خالص ہے کہ خاموشی سے سر جُھکا لیں، کچھ نا کہیں تو وہ دل میں ایسا سُكون اتار دیتا ہے 

۔۔۔ جس کا مقابلہ دنیا کے کسی عیش و آرام سے نہیں۔*   اللہ کو بندے سے کچھ نہیں چاہیئے، بس وہ کہتا ہے کہ تم مجھے یاد رکھو۔ جب کوئی اُسے بھلا دے تو وہ بہانے دیتا ہے خود کو یاد کروانے کے۔ کبھی تکلیف دے کر، کبھی کہیں اُلجھا کر کبھی زندگی کے سفر میں بھلا کرکبھی تکالیف و مصائب کو اس کار حیات میں لا کر ۔۔۔ تاکہ بندے کا اُس سے تعلق بنا رہے

اور جب اس تکلیف میں اللہ سے دعا کرتا ہے تو یقین جانیں زندگی کے سارے غم ایک ہی پل میں دھل جانے کا معاہدہ پاتا ہے  


 🕌🌺 Connecting with Allah Reminder 🕌🌺



عن الكاتب

Peace Center

التعليقات


call us

اگر آپ کو ہمارے بلاگ کا مواد پسند ہے تو ہم رابطے میں رہنے کی امید کرتے ہیں، بلاگ کے ایکسپریس میل کو سبسکرائب کرنے کے لیے اپنی ای میل درج کریں تاکہ پہلے بلاگ کی نئی پوسٹس موصول ہو سکیں، اور آپ اگلے بٹن پر کلک کر کے پیغام بھیج سکتے ہیں...

تمام حقوق محفوظ ہیں۔

Peace Center