موجودہ حالات میں ان دعاؤں کا خصوصیت سے اہتمام فرمائیں
Peace Center Peace Center
recent

ہیڈ لائنز

recent
random
جاري التحميل ...

موجودہ حالات میں ان دعاؤں کا خصوصیت سے اہتمام فرمائیں

 موجودہ حالات میں ان دعاؤں کا خصوصیت سے اہتمام فرمائیں

موجودہ حالات میں ان دعاؤں کا خصوصیت سے اہتمام فرمائیں


اَللّھُمَّ انْصُرِ الْمُجَاھِدِیْنَ فی فلسطین 🤲

اے اللہ ! فلسطینی مجاہدین کی مدد فرما  ۔۔

اَللّھُمَّ اھْزِمْھُمْ وَزَلْزِلْھُمْ الیہود

اے اللہ ! اہل یہود کو شکست دے اور انہیں ہلا دے ۔۔

وَانْصُرْھُمْ بِجُنُودِ الْمَلاَئِکَۃِ

اے اللہ ! فرشتوں سے انکی مدد فرما ۔۔

اَللّھُمَّ انْصُرْھُمْ کَنَصْرِ یَوْمِ بَدر

اے اللہ ! بدر والے دن جیسی ان کی مدد فرما ۔۔

اَللّھُمَّ انْصُرْھُمْ وَاحْفَظْھُمْ

اے اللہ ! ان کی مدد بھی کر اور انہیں محفوظ رکھ ۔۔

وَاَنْزِلِ السَّکِیْنَۃَ فِیْ قُلُوْبِہِمْ

ان کے دلوں میں اطمینان و سکون نازل فرما ۔۔

اَللّھُمَّ عَلَیْکَ بِالْیَہُوْدِ

اے اللہ ! اہل یہود کی پکڑ سخت کر ۔۔

اَللّھُمَّ دَمِّرْ أعْدَائَ الدِّیْن

اے اللہ! دین کے دشمنوں کو ہلاک کر دے ۔۔

َ اَللّھُمَّ دَمِّرْ دِیَارَھُمْ وَشَتِّتْ شَمْلَھُم

اے اللہ ! ان دشمنوں کے گھروں کو برباد کر دے ۔۔

اَللّھُمَّ اشْدُدْ وَطأتَکَ عَلَی الْیَھُوْدِ

اے اللہ! اپنا عذاب اہل یہود  پر سخت کر دے-۔آمین

عن الكاتب

Peace Center

التعليقات


call us

اگر آپ کو ہمارے بلاگ کا مواد پسند ہے تو ہم رابطے میں رہنے کی امید کرتے ہیں، بلاگ کے ایکسپریس میل کو سبسکرائب کرنے کے لیے اپنی ای میل درج کریں تاکہ پہلے بلاگ کی نئی پوسٹس موصول ہو سکیں، اور آپ اگلے بٹن پر کلک کر کے پیغام بھیج سکتے ہیں...

تمام حقوق محفوظ ہیں۔

Peace Center