بچوں کی تربیت کے معاملے میں ہوشیار رہیے
Peace Center Peace Center
recent

ہیڈ لائنز

recent
random
جاري التحميل ...

بچوں کی تربیت کے معاملے میں ہوشیار رہیے

 

 

بچوں کی تربیت کے معاملے میں ہوشیار رہیے

بچوں کی تربیت کے معاملے میں ہوشیار رہیے

دو طرح کے بچے کبھی بھی بہترین تربیت نہیں پا سکتے۔ ایک وہ جن کے ماں باپ لاڈ پیار میں ان کی سرزنش کرنے کی ذمہ داری بھول جائیں۔

دوسرا وہ بچے جن کو ڈانٹ اتنی ملے کہ محبت کا حصہ بالکل ختم ہو جائے۔ایسے بچے ہمیشہ اپنی ذات کو کھونے کا سفر کرتے ہیں۔

کیونکہ وہ ہمیشہ اپنے اندر موجود محبت کے خلا بھرتے رہتے ہیں۔

ان کا کردار ناپختہ اور اخلاق بدترین بنتا ہے۔ 

ان کے اندر والدین کی فرمانبرداری کا عنصر بالکل مٹ جاتا ہے۔

لیکن  وہ بچے جن کو والدین صحیح اور غلط راستے کی پہچان کروا کر اسی کے مطابق پیار محبت  دینے کی کوشش کرتے ہیں۔

حدود الله کا نفاذ ان کی زندگیوں کا خاصہ بناتے ہیں۔

 وہ بچے ہمیشہ باشعور ، با اخلاق  اور فرمابردار بنتے ہیں

 

از : آمنہ جبیں🌼♥️🌻

عن الكاتب

Peace Center

التعليقات


call us

اگر آپ کو ہمارے بلاگ کا مواد پسند ہے تو ہم رابطے میں رہنے کی امید کرتے ہیں، بلاگ کے ایکسپریس میل کو سبسکرائب کرنے کے لیے اپنی ای میل درج کریں تاکہ پہلے بلاگ کی نئی پوسٹس موصول ہو سکیں، اور آپ اگلے بٹن پر کلک کر کے پیغام بھیج سکتے ہیں...

تمام حقوق محفوظ ہیں۔

Peace Center