رات کی خاموشی میں اپنے رب کو اپنا غم سنانا۔
Peace Center Peace Center
recent

ہیڈ لائنز

recent
random
جاري التحميل ...

رات کی خاموشی میں اپنے رب کو اپنا غم سنانا۔

 *جب رات گہری ہو جائے اور ہر طرف خاموشی کا راج ہو ۔۔۔۔*

رات کی خاموشی میں اپنے رب کو اپنا غم سنانا۔


سنو ۔۔۔۔!!

*ایسے میں اپنے رب کو اپنا غم سنانا۔*

اس رب کو بتانا کہ 

آپ درد میں ہو ، تکلیف میں ہو ، آپ کی خواہشات آپ کی ضروریات ادھوری رہ گئیں ہیں۔۔۔۔

یقین مانو ۔۔۔!!

*دنیا میں آپ کی بات اس رب سے زیادہ توجہ سے کوئی نہیں سنتا۔۔۔۔*

اور 

رات کے وقت اللہ کو سنائے گئے دکھ اللہ کبھی رہنے نہیں دیتا۔۔

*رب سے تعلق مضبوط کرنے کے لیے اپنی مصروفیات کے ختم ہونے کا انتظار مت کریں۔*

یاد رکھیں۔۔۔۔!!

*یہ مصروفیات آخری سانس تک آپ کا پیچھا نہیں چھوڑیں گی۔*

ابھی اپنے رب کی طرف پلٹیے۔

*اپنے مقامی وقت کے مطابق تہجد کی نماز ادا کر لیجئے  ۔۔۔۔!!*


عن الكاتب

Peace Center

التعليقات


call us

اگر آپ کو ہمارے بلاگ کا مواد پسند ہے تو ہم رابطے میں رہنے کی امید کرتے ہیں، بلاگ کے ایکسپریس میل کو سبسکرائب کرنے کے لیے اپنی ای میل درج کریں تاکہ پہلے بلاگ کی نئی پوسٹس موصول ہو سکیں، اور آپ اگلے بٹن پر کلک کر کے پیغام بھیج سکتے ہیں...

تمام حقوق محفوظ ہیں۔

Peace Center