ایک عجب حقیت
"غیر محرم کو پانے میں مصروف ہے
کیوں وہ دل لگانے میں مصروف ہے
جس کے ذمے ہے تلوار اٹھانا وہی
ناز و نخرے اٹھانے میں مصروف ہے
کیا بتاؤں یہ امت موبائل لیے
روٹھنے اور منانے میں مصروف ہے
بدنگاہی کی غلطی کی ظلمت لیے
خوامخواہ دل جلانے میں مصروف ہے
خالقِ دل کو........... دل میں تھا لانا مگر
غیر محرم کو لانے میں مصروف ہے.....💔