اصل چیز جو طبیعت کو خوش کرتی ہے اور دل کو سکون دیتی ہے وہ ہیں آدمی کے اچھے اخلاق و کردار ، باقی رہا ظاہری حُسن اور مال و منصب کا اثر، تو وہ برے اخلاق کی گرد اور دھول کے پیچھے ہمیشہ دب جاتے ہیں ، سو اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ خلیق و شفیق ساتھی کا سوال کریں، یہی صفت زندگی اور اس میں موجود رشتوں کو خوبصورت بناتی ہے...!!🌹♥️🌹