کیااے آئی آرٹیفیشل انٹیلی جنس ہماری جابز کھا جائے گی؟Is AI Coming for My Job?
Peace Center Peace Center
recent

ہیڈ لائنز

recent
random
جاري التحميل ...

کیااے آئی آرٹیفیشل انٹیلی جنس ہماری جابز کھا جائے گی؟Is AI Coming for My Job?

 


 

کیااے آئی آرٹیفیشل انٹیلی جنس ہماری جابز کھا جائے گی؟

ازقلم : ابرار شفیق

کیااے آئی آرٹیفیشل انٹیلی جنس ہماری جابز کھا جائے گی؟Is AI Coming for My Job?


آج ہم بات کریں گے کیا  اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلی جینس )   کیسے ہماری جاب ختم کر دے گی  جو نئی   آرٹیفیشل انٹیلی جینس چلی ہوئی ہے اس کو سمجھنے کے لیے آپ یہ سمجھیں کہ کبھی بھی  continuous improvement نہیں ہورہی کوئی چھوٹا کام نہیں ہو رہاجب بھی یہ  آتی ہے آپ کو اپناmindset   سوچنے کا طریقہ کام کرنے کا طریقہ life style رہنے سہنے کا طریقہ سب کچھ بدلنا پڑتا ہے دیکھیے ہم لوگ  کام کر رہے تھےایک ڈیڑھ صدی پہلے ہاتھ سے ہل چلاتے تھے ہاتھ سے بیج بوتے تھے اس  continuous improvement کے وقت ٹریکٹر نہیں آیا تھا

 ٹریکٹر بالکل ایک نئی  ٹیکنالوجی تھی ہمارے پاس مکینکل انجینئرنگ آئی تھی اب اس کے بعد کیا ہوا  کہ جو لوگ ہاتھوں سے کام کرتے تھے وہ یا تو بے روزگار ہو گئے یا انہوں نے ٹریکٹر چلانا سیکھ لیا اور ٹریکٹر کے اوپر بیٹھ کے اپنی فصل کو سیچھنے لگے یا پھر وہ ٹریکٹر کی کمپنیز میں کام کرنے لگے اورٹریکٹر کے مکینک بن گئے اور ٹریکٹر کو ٹھیک کرنے لگ گئے۔

 موم بتی کی continuous improvement سے بلب ایجاد نہیں ہوا تھا کہ موم بتی کو improve کرتے رہےکرتے رہے ایک دن بلب بن گیا وہ entirely different thing تھی اب کیا ہوا موم بتی بیچنے والوں نے اپنے کاروبار بند کر کےبلب بیچنا شروع کر دیے بلب لگانا شروع کر دیے الیکٹریشن کا کورس کر لیا

ہم لوگ ہاتھ سے کیلیگرافی کرتے تھے کیلیگرافی کر کر کے ہاتھ سے لکھتے لکھتے اس کی continuous improvement   کے وقت  پرنٹنگ press ایجاد نہیں ہو گیا تھا پرنٹنگ press entirely different thing ہے

 ہم زور سے چیخ رہے ہیں کسی کو بلا رہے ہیں تو اس کے ہمارے زور سے چیخنے یابلانے کی continuous improvementسے لاؤڈ اسپیکر ایجاد نہیں ہوا

بالکل اسی طریقے سے ہم جس طریقے سے کام کر رہے تھے کمپیوٹر چلا رہے تھےباقی کام کر رہے تھے اب اے آئی   (آرٹیفیشل انٹیلی جینس ) آیا  جس کے ساتھ ہی  آپ کو اپنی  تمام چیزیں بدلنی پڑیں گی otherwise آپ کےلیے بڑا problem ہے ہم بہت سے لوگوں سے بات کرتے ہیں بولتے ہیں اے آئی   (آرٹیفیشل انٹیلی جینس ) میرے تو کسی کام کی نہیں میں تو عالم صاحب ہوں میں تو مدرسے میں پڑھاتا ہوں  میرا اے آئی  (آرٹیفیشل انٹیلی جینس )  سے کیا واسطہ

 اے آئی  (آرٹیفیشل انٹیلی جینس ) جتنے لوگوں کو دین سے دور کرے گی آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ اے آئی  (آرٹیفیشل انٹیلی جینس ) کیا کیا بدتمیزی کرے گی ۔

کوئی نئی چیز ایجاد ہوتی ہے تو  ہم لوگوں اس سے دور ہوتے ہیں کوئی نئی medicine بنتی ہے ہم لوگ اس سے دور ہوتے ہیں اور بعد میں بولتے ہیں یہ  تو کوئی support ہی نہیں کرتی ہمارے لیے تو کوئی اس میں فائدہ  ہی نہیں ہمارا اس سے کیا تعلق  ہمارے تو کلچر کو نہیں سمجھتی  بھائی جب آپ اس کو  support نہیں کرو گے جب وہ چیز بن رہی تھی اس میں اپنا خون پسینہ نہیں لگاؤ گےتو  وہ آپ کو support کیسے کرے گی۔

even medicine کے اندر جب medicine کے trials ہو رہے ہوتے ہیں تو ہمارے ملکوں سے Trials گزار دیتے ہیں کوئی بھی trial کے اندر نہیں آتا سارے western لوگ ہوتے ہیں وہی volunteer کرتے ہیں وہی جیتے ہیں وہی مرتے ہیں وہ اپنی زندگیاں داؤ پہ لگاتے ہیں جب دوا بن جاتی ہے تو ہم بولتے ہیں یاردوا ہم پہ تو اثر نہیں کر رہی کیونکہ اس کو ہمارا ڈی این اےملا ہی نہیں نا اس کو ہمارا جینزہی نہیں ملا

میں نے اپنا پورا ڈی این اے آن لائن ڈال دیا ہے اپنابھی بیوی کا بھی بچوں کا بھی ساری کا کیگل کے اوپر آپ جا کےدیکھ سکتے ہیں شاید میں پہلا ہی مسلمان ہوں گا یا شاید پہلا ہی  بندہ ہوں گا دنیا میں جس کا ڈی این اے آن لائن پڑا ہوا ہے پبلک کے لیے جو کرنا ہے جو privacy کاکرنا ہے میری کرتے رہیں مجھے آئی don't careاگر اس سے آپ دوائیاں بنا سکتے ہیں جس سے کسی کی جان بچ جائے جس سے ہمارے ساؤتھ ایشیا میں پاکستان انڈیا میں کسی کی جان بچ جائے تو میرے لیے اس سےاچھی کیا بات ہے

 بالکل اسی طریقےسے  (آرٹیفیشل انٹیلی جینس )   AIپر آپ کو ابھی سے کام کرنا ہے اگر آپ مولوی صاحب ہیں یا مدرسے میں پڑھتے ہیں  یاکوئی اورکام کرتے ہیں اور آپ سمجھتے ہیں اے آئی   (آرٹیفیشل انٹیلی جینس ) آپ کو disturbنہیں کرے گی تویہ آپ کی بھول ہے

میں  کہتا ہوں  کہ اس ایک سال کے اندر دو سو تیس ملین جابز اے آئی کھا جائے گی یعنی کہ تئیس کروڑ لوگوں کی جاب جائے گی صرف اے آئی  کی بدولت لیکن اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلی جینس ) نائنٹی سیون ملین جابز بھی کرے گی تقریبا دس کروڑ جابز کرے گی اے آئی آپ کی جاب کھائے یا نہ کھائے وہ بندہ ضرور کھا جائے گاجس کو اے آئی آتی ہے اس کے ساتھ تمام کے تمام  کام منسلک ہوں گے

AI Artificial Intelligence آپ کے  لیے کیا کر سکتی ہے؟

یہ آپ کے لیے کتابیں لکھ سکتی ہے ، آپ اے آئی  (آرٹیفیشل انٹیلی جینس ) کو تین ڈرامے دے دیجیے ہمسفر میرے ساتھ تم ہو اورایک اور اور  بولو اس کے ساتھ ایک ڈرامہ اور لکھ دیں وہ پورا کاپورا ڈرامہ آپ کو لکھ کے دے دےگا  لہذا اب تمام ڈرامہ نگاروں  کی چھٹی

 آپ اس کوگھر دے دیجیے اور بولے یہ گھر کا addressہے simple address آپ نےدینا ہے  اور ایک کمانڈ دینی  ہے اس کو آپ ڈیزائن  کردو  وہ ایک ایک room میں جا کےخود اس کو ڈئزائن  کر دے گا یہاں صوفہ آئے گا یا فلاں تصویر آئے گی آپ کے ٹیسٹ کے مطابق آپ کی historyکے مطابق کر دے گا

ابھی  ایک بچے نے ایپ بنائی ہے کہ وہ آپ کی health کو connectکر دیتا ہے اور آپ کا complete healthریکارڈ اس کےپاس ہوتا ہے یہ  اے آئی کے پاس آتا ہے  آپ سے پوچھتا ہے مجھے آج رات کو نیند کیوں نہیں آئی بولتا ہے جی بھائی صاحب آپ کو نیند اس لیےنہیں آئی کہ آپ نے  یہ کیا تھا چارراتوں سے آپ سو نہیں رہے آپ کی timing changeہو گئی ہے آپ رات بھر بیٹھ کے موبائل دیکھتے رہےہیں اس لیے آپ کو نیند نہیں آئی یہ تمام  لا یعنی چیزوں کو ترک کریں آپ کواچھی نیند آنا شروع ہو جائے گی آپ کی عمر میں نیند کا مسئلہ نہیں ہوتا۔ فلاں، فلاں، فلاں

 تو ا بھی  اگر آپ  (آرٹیفیشل انٹیلی جینس )  سے منسلک چیزیں  اور اس کے سوفٹویئر ز نہیں سیکھتے تو اے آئی  تمام جابز سے آپ کو فارغ کرے گی

بالکل اسی طریقے سےاے  آئی ہمارے پا س ڈیزائنرز ہیں آرٹسٹ ہیں آرکیٹیکٹ ہے پیرامیڈیکل staff ہے پیرالیگل staff ہے writers ہیں teachersہیں کاؤنٹنگ رائٹنگ کےجتنے کام ہیں بلاگنگ کے جتنے کام ہیں اے سی او کے جتنے کام ہیں یہ سارے کے سارے لوگ automaticallyفارغ ہو جائیں(آرٹیفیشل انٹیلی جینس )   خود بخود کر دے گی میں نے ایک چھوٹا سا کام کیا میں آپ سے عرض کرتا ہوں کو ہم نے ایک  بلاگ بنایا  اور چیٹ جی بی جو کے (آرٹیفیشل انٹیلی جینس )   کا بہت بڑا سوفٹ ویئر ہے   اسے بولا کہ جی trendsمعلوم کر لو کہ آج  کون سے trends چل رہے ہیں آج کل گوگل کے اوپرٹویٹر کے اوپر وہاں سے trend کی listنکل آتی ہے کہ بندے آج کیا searchکر رہے ہیں چیٹ جی پی ٹی کواس کا  ٹیمپلیٹ بنا کے اس میں تھوڑی سی سائنس لگائی کہ کس طریقے سےبنائے گا کہ وہ interesting ہو attractiveہو پرمپ دے دیا کو لکھ دیا publish کر دیا وہ گوگل سے اس کے اوپر پیسے بن رہے ہیں اور یہ سارا سسٹم automate کردیا

اس وقت جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں تو جو board ہے وہ trendدیکھ رہا ہوگا خود ہی آرٹیکل لکھ رہا ہوگا خود ہی publish کر رہاہوگا اب بتائیے کدھر گیا آئی سی او والا کدھر گیا کدھر گیا بچہ جو میری ویب site development کرکے وہ کرتا ہے کدھر گیا وہ بچہ جو design image بنا کے  مجھے سینڈ کرتا ہے اورعمیری وڈیوز پر لگاتا ہے سب کی چھٹی ہو گئی یہ چھٹی آپ کی بھی ہونی ہے چھٹی میری بھی ہونی ہےاگر تو ہم نے اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلی جینس )  کے اوپر کام نہیں کیا اور اے آئی کو نہیں سیکھا

 میں پچھلے دو تین دن کےاندر کچھ چیٹ  جی پی ڈی کے اوپر ہی کوئی دس گیارہ کتابیں پڑھ چکاہوں تو آپ نے پڑھنا ہے آپ نےسیکھنا ہے مجھے بھی سیکھنا ہےتمام degrees کے باوجود میں بھی سیکھ رہا ہوں تو آپ تو آپ نے توسیکھنا ہی سیکھنا ہے ہم نے basic کتابیں لکھ دی ہیں emerging technologiesکے اوپر کا complete courseموجود ہے اے آئی(آرٹیفیشل انٹیلی جینس )   کے اوپر  اردو میں کتاب موجود ہےکے اوپر انگلش کے اندر کتاب موجود ہے یہاں پر لنک دے رہا ہوں یہاں سے پڑھنا شروع کریں بہت جلد ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ہم دوکتابیں لے کر آئیں کہ چیٹ جی پی   ٹی سے آپ پیسہ کیسے کما سکتے ہیں بالکل سوتے ہوئے آپ سو رہے ہوں گے پیسہ بن رہا ہوگا جیسے ابھی ہم نےبنانا شروع کر دیا ہے میں چاہتاہوں پہلے کسی چیز کا experimentکر لوں practical کر لوں پھر آپ سے عرض کروں یہ نہ ہو کہ میں ہواکی باتیں کروں اور آپ لوگ اس کااستعمال کریں تو آپ کو اس میں پیسہ نہ مل سکے تو ایک کتاب ہم کوشش کریں گے لکھیں گے کچھ چیٹ جی پی ٹی    سے آپ پیسہ کیسے بنا سکتے ہیں

 اور ایک کتاب ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ہم دعا کریں اللہ میری زندگی میں تھوڑا سا ٹائم دے مجھے تاکہ میں کتابیں آپ لوگوں کے لیے  لکھ سکوں بہرحال اے آئی(آرٹیفیشل انٹیلی جینس )   یقینا یقینا آپ کی جاب کھا جائے گی کوئی بھی جاب ہوصرف سترہ لاکھ تو ٹرک drivers بےروزگار ہوں گے امریکہ کے اندراگلے پانچ سال کے اندر becauseوہ اے آئی(آرٹیفیشل انٹیلی جینس )   جو ہو گیا جو لوگ اس  کو استعمال کرنے لگ  جائیں گیے وہ اپنے آپ چل رہےہوں گے اور ان کا بڑا بڑا مسئلہ ہے جو چھوٹی چھوٹی جاب چلی جائےگی warehouses میں چلے جائیں سارے کے سارے staff workers replace ہوتے چلے جا رہے ہیں وہ automatic robotsہیں جو سارےکام کر رہے ہیں آپ کے پاس ایک روبوٹ ہو جو دس بندے کا کام کرے

میں آپ کو بولتا ہوں آپ کو میں روبوٹ دیتا ہوں جو گھر میں آپ کاکھانا پکا دے گا پورے گھر کی صفائی کر دے گا کپڑے دھو دے گااور گاڑی بھی آپ کے لیے چلا دےگا تو آپ بتائیے آپ اپنے مالی کوآپ اپنی ماصی کو آپ صفائی کرنے والے کو فارغ کریں گے یانہیں کریں گے وہ رمبا لے لیں تین سو روپے  کا آتا ہے پورا گھر صاف کرتا رہتا ہے پورا دن گھر آپ کاسپوٹ لیس ملتا ہے اور کچھ بھی نہیں ہوتا

 اس  ربوٹک سسٹم کا دن بھی میں آپ سے شیئر کر لیتا ہوں اس کو بھی ٹرائی کیجیے گا  میں نے ابھی لیا ہوا ہے یہ ایمازون  کے ویئر ہاوسز میں  بھی کام کر رہا ہے وہ پورا دن گھومتا رہتا ہے گھر میں چیک کرتارہتا ہے اس کو بول دو جی اپنےبچوں کو دیکھنا ہے اپنے کتے کودیکھتا ہے اپنی بلی کو دیکھتا ہےوہ پورا دن ان کی ویڈیو بنا بنا کےبھیجتا رہتا ہے اور آپ کو رپورٹ دیتا ہے رات کو کہ جس نے بلب توڑا تھا وہ اس room میں گیا تھا وہ اس room میں نہیں گیاتھا فلاں کھڑکی کھل گئی تھی فلاںسے پرندہ اندر آ گیا تھا تو اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلی جینس )   تو بہت زیادہ ہے it will take over اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلی جینس )   آپ کو بھی hireکرے گی یا  اے آئی(آرٹیفیشل انٹیلی جینس ) آپ    کو fire کرے گی توو ہ کر رہی ہے

 لیکن روبوٹک  ایک بندہ بھی آپ کے سامنے آ جائے گا ابھی ہم آج کل ایک چیز پڑھ رہے ہیں  آپ نے پتا نہیں  سنا یا نہیں سنا وہ  visual prompting تو جس طرح ہم دیتے ہیں اس طرح visual دیتےہیں مثال کے طور پر میں اس کی تصویر دو کہ ایک بندہ دوسرے بندےکو چاقو مار رہا ہے اب اے آئی کوبولو جس کی شروع کی آگے کی اورپیچھے کی story لکھ دو اور پورا crimeسین اس کا بنا دے گا کہ بندہ یہاں سے آیا ہوگا اتنے لوگ یہاں پر آئے تھے یہ بندہ یہاں سےآیا ہوگا ادھر سے چاقو نکالاہوگا ادھر سے مارا ہوگا اس کےبعد لاش یہاں گری ہوگی یہ کام ہوا ہوگا اب میں اس کی پوری فلم بنا سکتا ہوں نا میں اس کو  کہوں کہ چارفلم generate کر دے تو کر کے دےسکتا ہے تو اس فلم میں بہت کام ہو رہے ہیں

 اگر آپ انجینئرنگ میں ماہر نہیں ہیں اگر آپ کو  اس کا نہیں پتا اگر آپ کو  چیٹ جی پی ٹی کا اوراس کی جو الگ memory جی پی ٹی آ گئی ہے آٹو جی پی ٹی آگئی ہے ان چیزوں کا نہیں پتا تویقین جانیے آپ بہت دور ہیں لوگ انہی سے دین پوچھیں گے  لوگ انہی سےدین سیکھیں گے لوگ انہی سے دنیاسیکھیں گے لوگ انہی سے پیسےکمائیں گے اور گھر بیٹھ کے میری طرح ویڈیوز بنا رہےہوں گے اور پیچھے پیسہ اپنے آپ بن رہاے ہوں گے  اگر آپ نے نہیں سیکھا۔

 تو یقین جانیے آپ کا بڑانقصان ہو جائے گا میری باتیں سننے کا شکریہ کتابوں کے لنک سکورٹس کے لنکس دے رہا ہوں پلیزپلیز اس کو پڑھنا شروع کیجیے

میں ہوں آپ کا زیشان عثمانی

 

عن الكاتب

Peace Center

التعليقات


call us

اگر آپ کو ہمارے بلاگ کا مواد پسند ہے تو ہم رابطے میں رہنے کی امید کرتے ہیں، بلاگ کے ایکسپریس میل کو سبسکرائب کرنے کے لیے اپنی ای میل درج کریں تاکہ پہلے بلاگ کی نئی پوسٹس موصول ہو سکیں، اور آپ اگلے بٹن پر کلک کر کے پیغام بھیج سکتے ہیں...

تمام حقوق محفوظ ہیں۔

Peace Center